این سی او سی کا 60فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت 60فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان […]

لاہور کی عدالت شہباز گل کو تلاش کر رہی ہے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ لاہور کی عدالت شہباز گل کو تلاش کر رہی ہے، وہ نظر نہیں آ رہے، ہفتہ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے […]

پاکستان نے نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ، اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی،تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی […]

سینیٹر فیصل سلیم کا پی ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی پر معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)اراکین سینیٹ فاسٹ بائولر شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل سلیم نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی پر معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے قوم کی جانب سے شعیب اختر سے معافی […]

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کہیں ورلڈکپ سے باہر نہ ہوجائے، شعیب اختر

اسلام آباد(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا […]

پاک بھارت میچ کے دوران بابراعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں‘ والد اعظم خان کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم خان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران ان کی اہلیہ اور بابراعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں۔اعظم خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لکھا […]

آصف علی نے شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے افغانستان کے خلاف میچ میں چار چھکے لگا کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین آصف علی نے افغانستان کے خلاف آخری لمحات میں ہاری […]

حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا

ڈی جی خان(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم آج احتجاجی جلسہ منعقد کررہی ہے، جعلی حکومت نے غریب اور مڈل کلاس کے لئے جینا ناممکن کردیا ہے،آنے والے دنوں مہنگائی زیادہ ہوتی ہوئی […]

اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ ہفتے کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما ء و سابق ایم این اے رائے حسن نواز نے […]

کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے۔ ہفتے کو لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو کیس نیب […]

آسان گھر اسکیم کے تحت گھروں کے قرضوں کا حجم 300ارب روپے سے بڑھ گیا،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(آئی این پی) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آسان گھر اسکیم کے تحت کم قیمت گھروں کے لیے 200ارب روپے مالیت کی درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔تفصیلات کیمطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے چھٹے بینکاری ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے […]

close