مختصر فلم دھکا اسٹارٹ یو ٹیوب پر ریلیز کردی گئی

کراچی(آئی این پی)سی پرائم نے سیمیں نوید کی سربراہی میں معیاری اور اوریجنل مواد پیش کرنے کاایک ریکارڈقائم کیا ہے اور اب نئی مختصر فلم’دھکا اسٹارٹ’، جس کے نمایاں فنکار ہیں حمزہ ٹی جے اور صرحااصغرہیں، اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کردی ہے۔دھکا اسٹارٹ’ الطاف […]

کراچی میں ایک اور 7 منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا بلڈر کے خلاف فوجداری اور ایس بی سی اے کے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ عمارت کی غیر […]

مختلف محکموں میں فوت شدہ ملازمین کے کوٹے سے تحت 236 ملازمتوں کی منظوری دیدی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں فوتی کوٹے کے تحت 236 ملازمتوں کی منظوری دے دی ہے جس سے اب تک اسی کوٹے میں منظور شدہ ملازمتوں کی تعداد 7 ہزار 013 ہو گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر […]

رحیم یارخان‘احساس کفالت سنٹر پر چھاپہ، ایجنٹ بن کر لوگوں سے پیسے بٹورنے والی خاتون پکڑی گئی

رحیم یارخان(آئی این پی)عوامی شکایات پراسسٹنٹ کمشنر کاعملے کے ہمراہ احساس کفالت سنٹر پر چھاپہ ایجنٹ بن کر لوگوں سے پیسے بٹورنے والی خاتون پکڑی گئی۔بڑی تعداد میں خواتین کے شناختی کارڈ برآمد،پولیس کو خاتون کے خلاف کارروائی کیلئے تحریری مراسلہ ارسال،تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ […]

پاکستان میں مہنگا ئی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، کپڑے کے نرخ 20سے 25روپے فی میٹر بڑھ گئے، کپڑا مارکیٹوں میں سناٹا، تا جر پریشان ، کاروبار تباہ

فیصل آباد (آئی این پی)ملک میں مہنگا ئی تاریخ کی بلند ترین سطح پر کپڑے کے رہٹ 20سے 25روپے بڑھے کپڑا مارکیٹوں میں سناٹے ہر دن چھوٹے تا جر کے لیے پریشان کن حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو چکے ٹیکسٹا […]

چکوال‘ 90روپے فی کلو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن شروع

چکوال(آئی این پی)چیف افسر بلدیہ چکوال مخدوم احمد بلال نے بدھ کے روز بتایا کہ 90روپے فی کلو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم کی ہدایت پر منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن شروع کردیاگیا ہے اور مقرر کردہ نرخوں […]

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید، کور کمانڈر راولپنڈی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میجرجنرل (ر)حافظ مسرور احمد کی رہائش گاہ آمد

چکوال(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میجر جنرل ریٹائرڈ حافظ مسرور احمد کی رہائش گاہ آمد۔لیفٹینٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے میجر جنرل ریٹائرڈ حافظ مسرور […]

آزاد کشمیر، وزیر بلدیات خواجہ فاروق کی وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات کے دوران ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور ہر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنماوں […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا ضلع جہلم ویلی کا مختصر دورہ، شاندار استقبال کے بعد چناری بازار میں کارکنوں سے خطاب

جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کا ضلع جہلم ویلی کا مختصر دورہ،ہٹیاں بالا اور چناری سمیت مختلف مقامات پر کارکنان کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا گیا،وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی اور تحریک انصاف کے رہنما سید ذیشان حیدر کی قیادت […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سجادہ نشین سائیں متو بابا کی درگاہ آمد، مزار کے لیے 10 لاکھ روپے،پرائمری سکول کو ہائی کا درجہ دینے، مقامی روڈ کو کشمیر ڈویلپمنٹ پیکیج میں شامل کرنے کا اعلان ۔۔۔۔

جہلم ویلی(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دورہ جہلم ویلی کے دوران چناری گڑمنڈا میں مشہور روحانی درگاہ حضرت سائیں متو بابا سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سجادہ نشین سائیں متو بابا نے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے کشمیر پر خصوصی نمائندےکی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے OIC سیکرٹری جنرل کے جموں و کشمیر پر خصوصی نمائندے و اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایمبیسڈر یوسف محمد صالح الدوبے (Ambassador Yousef Al-Dobeay) کی قیادت میں OIC کے اعلیٰ سطحی وفد کی […]

close