آزاد کشمیر، وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی، دیہی ڈیفنس کمیٹیوں کو از سر نو فعال کرنے سمیت اہم فیصلے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ وزیرا عظم نے اجلاس میں شریک چیف سیکرٹری آزادکشمیر، جنرل آفیسر کمانڈنگ 12ڈویژن مری، بریگیڈ کمانڈر 1اے کے بریگیڈ، انٹیلی جنس […]

آزاد کشمیر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک بار پھر 3 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 3شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں ایک کا تعلق نیلم اور2کا کوٹلی سے ہے، 4مریض صحتیاب ہوئے او214افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک317505افرادکے کورونا […]

کرپشن کا الزام، آئی جی پنجاب نے تین ڈی ایس پی نوکری سے فارغ کر دیئے

لاہور (پی این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار نے کرپشن پر 3 ڈی ایس پیز کو نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ آئی جی پولیس پنجاب نے کرپشن کرنے پر ڈی ایس پیز محمد اعجاز، فرخ سہیل سندھو اور امتیاز احمد کو نوکری سے […]

پاکستان میں گیس کے ذخائر ختم ہو رہے ہیں، فواد چوہدری نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائر سالانہ 9 فیصد ختم ہورہےہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا کہ توانائی کی وزارت […]

پنجاب میں 33 ہزار اساتذہ سمیت 72 ہزار اسامیوں پر بھرتی شروع، 25 سال کے بے روزگار نوجوانوں کو عمر کی حد میں کتنی رعایت دینے کا فیصلہ؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 33 ہزار اساتذہ سمیت صوبے میں 72 ہزار آسامیوں پر بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب حکومت نے لیکچررز کی 3 ہزار اسامیوں پر بھرتی کی ریکوزیشن بھی پبلک سروس کمیشن کوبھجوا دی گئی۔ محکمہ اسکول […]

سونے سے بنا گولڈن ٹیمپل کا ماڈل، شہباز گل نے سکھ برادری کے تحفے سے متعلق کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کینیڈا کی سکھ برادری سے ملنے والا گولڈن ٹیمپل کے ماڈل کا تحفہ سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق شہباز گل کو […]

گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا

حافظ آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حافظ آباد تنویر احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے خصوصی […]

سرکاری چینی کی پہلی کھیپ پشاور پہنچ گئی، عوام کو 90 روپے فی کلو فراہم کی جائے گی، انتظامیہ کا اعلان

پشاور(آئی این پی)سرکاری چینی کی پہلی کھیپ پشاور پہنچ گئی۔ پشاور بھر میں 114 ڈیلروں / دکانداروں کے زریعے عوام کو 90 روپے فی کلو فراہم کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر پشاورکیپٹن (ر) خالد محمود صوبائی دارلحکومت پشاور میں سرکاری چینی کی پہلی کھیپ پہنچ گئی […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو ہتھکڑی نہ لگانے والے افسر کیخلاف کارروائی ہوگی، کراچی پولیس چیف کا اعلان

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس چیف نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ایم پی اے جام اویس کو پولیس کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دینے کی خبروں کیہ تردیدکردی،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب منہاس نے کہا کہ ناظم جوکھیو […]

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ، انٹرمیڈیٹبارہویں کلاس سائنس پری انجینئرنگ (فریش)، سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان

کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں کلاس سائنس پری انجینئرنگ (فریش) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسرے مرحلہ میں ہونے والے امپروومنٹ آف […]

ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، ایم این اے جام عبدالکریم بھی ملزمان میں شامل، مزید3 افراد زیرحراست

کراچی(آئی این پی) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی ہدایت پر جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیوقتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی […]

close