سندھ میں24 گھنٹے میں کورونا کے ایک مریض انتقال،305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

پیپلزپارٹی نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈرکے منصب کے لیےپی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا، حافظ حمد اللہ کا سنگین الزام

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پی پی پی کے بغیر بحال بھی، […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں آوارہ کتوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ڈاکٹر نوراللہ موسی خیل بی ایم سی میں آوارہ کتوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہسپتال کے نائٹ آر ایم ایس […]

چھوٹے بڑے شہروں میں طوفانی مہنگائی نے غریب طبقے کی چیخیں نکال دیں

حمید آباد (آئی این پی) صحبت پور ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں میں طوفانی مہنگائی کے باعث غریب طبقہ کی چیخیں نکال دی،مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، عوامی حلقوں نے حکام با لا سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع […]

خضدار‘سارونہ میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبا دلہ، 2مسلح حملہ آور مارے گئے‘قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد

کوئٹہ (آئی این پی)بلو چستان کے ضلع خضدار کے علا قے سارونہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)کے ساتھ فائرنگ کے تبا دلے میں 2مسلح حملہ آور ما رے گئے ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر ججز کا جمال فاونڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے آرفن سینٹر کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس رضا علی خان کی جمال فاونڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے آرفن […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، پارٹی کارکن نظر انداز نہیں ہوں گے، انہیں جائز مقام دیا جائے گا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم […]

آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر محکمہ اطلاعات کا 55.00 ملین روپے کا منصوبہ ”استحکام ضلعی دفاتر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ“منظور کر لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے مالی سال 2021-22کے چوتھے اجلاس میں محکمہ اطلاعات کا 55.00 ملین روپے کا منصوبہ ”استحکام ضلعی دفاتر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ“منظور کر لیا گیا۔ اس منصوبہ کے تحت محکمہ اطلاعات کے تما م ضلعی دفاتر […]

آزاد کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، 3مریض صحتیاب ہوئے او165افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک317291افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34495افراد میں […]

آزاد کشمیر ، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس، ضروری فنڈز کی فراہمی کے لیے حکومت کو تخمینہ ارسال کرنے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنرآزادجموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی صدارت میں آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز، ممبر الیکشن کمیشن […]

آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کارواںمالی سال چوتھااجلاس، 2 ارب، 42 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے زیر غور لائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کامالی سال 2021-22کاچوتھااجلاس منگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت منگل کے روز منعقد ہوا۔جس میں محکمہ ہائر ایجوکیشن، سماجی بہبود و ترقی نسواں، انفارمیشن اینڈ میڈیا ڈویلپمنٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، […]

close