وزیر اعظم آزاد کشمیر سے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات، بلدیاتی الیکشن کو جلد از جلد یقینی بنانے سے متعلق حکمت عملی پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی، حکومتی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بلدیاتی الیکشن کو جلد از […]

پٹرول اور ڈیزل مہنگا، ٹرانسپورٹرز نے 30 فیصد اور ریلوے نے 10 فیصد کرائے بڑھا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں پاکستان ریلوے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرز نے بھی مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا ہےجس کے نتیجے میں عام بشہریوں […]

تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور نے حکومت کو مبارکباد پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مذہبی جماعت تحریک لبیک کے ساتھ حکومت کے معاہدے کے حوالے سے وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اس معاہدے پر حکومت اور ہم سب مبارک باد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک […]

ایفل ٹاور کے سائز جتنا سیارچہ خلا سے زمین کی طرف آ رہا ہے، زمین کے باسیوں کے لیے کتنا خطرہ ہے؟ سائنس دانوں نے بتا دیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دسمبر میں پیرس کے ایفل ٹاور کے سائز جتنا بڑا سیارچہ زمین کی جانب آئے گا، مگر اس میں زمین کے باسیوں کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ […]

پاکستان نژاد عدنان سمیع خان کے لیے بھارت کا اعلیٰ ترین ایوارڈ پدماشری، عدنان سمیع خان نے کیا کچھ قربان کر دیا؟

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی حکومت نے ممبئی میں مقیم پاکستان نژاد نامور موسیقار اور گلوکار عدنان سمیع خان کو اعلی ترین سول اعزاز پدما شری ایوارڈ سے نوازا ہے۔ دہلی میں صدارتی محل یعنی راشٹرپتی بھون میں ہونے والی ایک شاندار تقریب […]

فیصل آباد میں فضا ئی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ، ایئر انڈکس175تک جا پہنچاسانس کی بیماریوں میں اضا فہ

فیصل آباد(آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں فضا ئی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی خطرناک دھواں چھوڑتی ملوں کی چمنیاں اینٹوں کے بھٹے فضائی آلودگی کا سبب بننے لگے ایئر انڈکس175جا پہنچاسانس کی بیماریوں میں اضا فہ خواتین بچے معمر افراد بری طرح متا […]

شاعر مشرق کا خواب حقیقت بنے گا اور حق و باطل کی جنگ میں کشمیری مسلمان سرخرو ہونگے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم اقبال کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے حضرت علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اقبال کا پیغام ہماری نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ اقبال نے ایک مایوس اور منتشر قوم […]

آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے سڑکوں کی تعمیر ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،گوکہ آزاد کشمیر میں احتساب کے لئے ایک مخصوص طبقہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان کے ویژن […]

عوام کی موجودہ حکومت سے بڑی توقعات وابستہ ہیں ،ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کی میڈیا سے گفتگو

میرپور (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عام آدمی کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے عام انتخابات کے دوران عوام سے جو وعدے کیے تھے انہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش […]

ایڈہاک ملازمین کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، یہ پڑھے لکھے نوجوانوں سے زیادتی ہے،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ملازمین کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کے ایکٹ کو […]

گجرات میں دن دہاڑے خون کی ہولی ،پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو عدالت سے نکلتے ہی گولیاں مار کر قتل کر دیا

گجرات (آئی این پی ) گجرات کچہری چوک میں دن دہاڑے خون کی ہولی ۔لو میرج کرنے والی لڑکی کو سیشن عدالت سے باہر نکلتے ہی گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ڈی۔پی۔او گجرات عمر سلامت معہ نفری موقع پر پہنچ گئے ،علاقہ کی ناکہ […]

close