پنجاب حکومت نے درآمدی چینی کے حق میں مہم شروع کر دی، شہری درآمد شدہ چینی خریدیں اور بلیک مارکیٹنگ کا راستہ روکیں، حکومت پنجاب کی اپیل

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے- دیر آید درست آید- سندھ نے اب ارادہ کر ہی لیا […]

آزاد کشمیر کے لیے 5 سو ارب روپے کا پیکج، سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آزادکشمیر کے حکام وفاقی حکومت کے تعاون اور اشتراک سے ان دنوں مسلسل پانچ سو ارب روپے کے ایک خصوصی اقتصادی پیکیج کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔امکان ہے کہ جلد ہی وزیراعظم […]

سانحہ آرمی پبلک اسکول، سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10نومبر کو سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کی سماعت […]

شاہ رخ خان کے بیٹے کو تاوان کے لیے اغواء کرنے کی سازش کی گئی تھی، ایک سیلفی نے کام خراب کر دیا، بھارتی وزیر کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے کہا ہے کہ شاہ رُخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ان کا کھیل ایک سیلفی کی وجہ سے خراب ہو گیا۔ […]

شوکت ترین نے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کا اشارہ دے دیا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت پٹرولیم لیوی بڑھانا پڑے گی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے […]

حکومت مخالف مارچ کے لیے اپوزیشن نے چینی کا بحران پیدا کیا، شہباز گل نے مہنگائی کا انوکھا جواز پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کی بڑھتی قیمتوں کو اپوزیشن کی سازش قرار دیتے ہوئے ملک میں مہنگائی کی لہر کا وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے انوکھا جواز پیش کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا […]

نشے سے روکنے پر نشئی شو ہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بےہوشی کی حالت میں والدین کے گھر کے با ہر پھینک کر چلا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشے سے روکنے پر نشئی شو ہر کا بیوی پر بہیما نہ تشددبےہوشی کی حالت میں والدین کے گھر کے با ہر پھینک دیا تفصیل کے مطا بق غلام محمد آباد کے رہائشی نشہ کے عادی ملزم احمد نے […]

لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا ، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی تفصیل کے مطا بق سبز مصالہ جات عام کی پہنچ سے دور ہو نے لگے […]

عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی، 4 ہزار ڈاکٹروں کو فائدہ ہو گا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارایڈہاک ڈاکٹروں کیلئے مسیحا بن گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں بڑا ریلیف مل گیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلیٰ عثمان […]

بنوں، سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کر دئیے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ضلع بنوں میں عوام کو سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 03040030032 […]

پشاور‘شادیوں کی خوشی میں ہوائی فائر نگ کرنے و الے ملزمان گرفتار کر لیے گئے

پشاور(آ ئی این پی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ متھرا اور تھانہ پھندو کی حدود میں شادیوں کی خوشی میں ہوائی فائر نگ کرنے و الے ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جس […]

close