ڈینگی پنجاب میں 5 زندگیاں نگل گیا، 525 مریضوں کی تصدیق ہو گئی، لاہور میں کتنی تعداد؟

لاہور (پی این آئی) ایک طرف کورونا وباء کا دباؤ کچھ کم ہوا ہے تو دوسری جانب پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار سے مزید 5 اموات کے ساتھ 525 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ان میں سے 414 مریضوں کا تعلق صرف لاہور […]

تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ۔ حکومت نے گیس کے بحران سے نمٹنےکی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سردیوں میںشدید عوامی رد عمل سے بچنے کے لیے گیس کے بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور اس مقصد کے لیے تاریخ کا ایل این جی کا مہنگا ترین کارگو خریدنے کا […]

اسلامی ملک کے وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ

بغداد (پی این آئی) عراق کے دارالحکومت بغدادمیں وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ ہوا جس میں وہ بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیرِ اعظم ہاؤس کے مطابق قاتلانہ حملے میں عراقی وزیرِ اعظم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، […]

پاکستان کے اسپنرز آسٹریلیا کو پھنسا دیں گے، شعیب اختر نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کے اسپنرز آسٹریلیا کو پھنسا دیں گے۔ٹی وی پروگرام میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے جاری میچوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں […]

کتنے مارے؟ تعداد یاد نہیں، کراچی میں گرفتار ٹارگٹ کلر کا خوفناک انکشاف

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر افروز عالم عرف گڈو ناکام نے خوفناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے یاد نہیں کہ اس نے کتنے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارا اسے ان کی تعداد خود […]

آزاد کشمیر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک شہری میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران میرپورمیں ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 2مریض صحتیاب ہوئے ہیں او231افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک316882افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]

بنوں،تعلیمی بورڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ا سامی ممبرایم پی اے نے ہائی جیک کرلی ، چیئرمین بورڈ نے میرٹ سے ہٹ کرایم پی اے کی اُمیدوارکا اعلامیہ جاری کر دیا

بنوں (آئی این پی)بنوں تعلیمی بورڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس فی میل کی آسامی ممبر صوبائی اسمبلی نے ہائی جیک کرلی ہے میرٹ لسٹ کی ٹاپ خاتون اُمیدوار کو چھوڑ کر چیئرمین بورڈ نے ایم پی اے کے اُمیدوارکا اعلامیہ جاری کیا ہے شکایات درج […]

دیرینہ دشمنی ‘ گھر میں گھس کر فائرنگ ، مخالف کی 30سالہ بیٹی قتل کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) دیرینہ دشمنی کے شاخسانہ پر وانڈہ کریم کے علاقہ میں 3مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے مخالف شخص کی 30سالہ بیٹی کو قتل کردیا، دیگر اہلخانہ بال بال بچ گئے، تھانہ نواب شہید پولیس نے […]

چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی‘ قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ،عوام کی چیخیں نکل گئیں

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی، چینی کی قیمت ملک کی بلند ترین سطح 160روپے کلو تک پہنچ گئی عوام کی چیخیں نکل گئی حکومت چینی ما فیا کو کنٹرول کر نے میں ناکام چینی بلیک میں فرو خت […]

سبی اور گردو نواح میں اسہال دست اور قے کی بیماری پھوٹ پڑی ، شکار ہونے والےسینکڑوں بچے خواتین مرد ہسپتال میں داخل

سبی(آئی این پی)سبی اور گردو نواح میں اسہال دست اور قے کی بیماری اچانک پھوٹ پڑی،سینکڑوں کی تعداد میں بچے خواتین مرد شکار ہوکرسرکاری سول ہسپتال ونجی کلینکوں میں داخل ضلعی انتظامیہ نے طبعی عملے کو ڈیوٹیوں پر موجود رہنے کے احکامات صادر کردئیے،شہر پانی […]

بلوچستان کی 14رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، کون کون شامل؟

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کی 14رکنی کابینہ آج اتوار کو حلف اٹھائے گی، اٹھارویں ترمیم کے بعد کابینہ میں 14وزیر ہوں گے، تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران کے بیان کے مطابق بلوچستان کی14رکنی کابینہ اتوارکوحلف […]

close