قلات (آئی این پی) عبدالمجید نیچاری اپنے برادری سمیت بی اے پی سے مستعفی ہوگئے، آج بروز اتوار 7نومبر کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے، تفصیلات کیمطابق عبدالمجید نیچاری نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ قبل ازیں سیاسی حوالے سے میرا […]
مظفر گڑھ(آئی این پی)تھانہ شاہ جمال پولیس نے شعائر اسلامی کا مذاق اڑانے اور نماز جیسی عظیم عبادت کو بیہودہ رقص میں بدلنے کی ایکٹنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی،وزیراعلی کے حکم پر مظفر گڑھ […]
کراچی(آئی این پی) ویسٹ پولیس کی بڑی کاروائی، غیر قانونی ایرانی ڈیزل/پیٹرول کے ڈپو پر کامیاب چھاپا ڈپو سے بھاری مقدار میں غیر قانونی ایرانی ڈیزل اور پیٹرول برآمد، ڈپو مالک گرفتار کرلیا، مومن آباد پولیس نے نے خفیہ اطلاعات پر فرید کالونی میں قائم […]
کراچی(آئی این پی) وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہاہے کہ آٹھ دس دن کا کھیل ہے، چینی کا مسئلہ جلدحل ہونے والا ہے، آئندہ 22 دن کا اسٹاک حکومت کے پاس موجود ہے۔وہ ہفتہ کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،مزمل […]
کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری میں 6 منزلہ زیر تعمیر عمارت گرانے کا کام شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوکراچی کے علاقے لیاری میں چھ منزلہ زیر تعمیر عمارت کو مسمار کیے جانے کا کام شروع کردیا گیا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری مظلوم قوم نہیں‘ اللہ کی رضا کی خاطر لڑنے والا مظلوم نہیں ہوتا۔ کشمیر ی دنیا کی بہادر‘ باہمت اور دلیر قوم ہیں جوجرات اورجذبے سے ہندوستان کے ظلم کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ سیالکوٹ میں شہداء جموں اور منگ میں تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کی یادگاریں جلد بنا دی جائیں گی۔ آزاد کشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے […]
بلوچ سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے بلوچ بس حادثہ میں شہید ہونے والے 22 افراد کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم کردیے۔شہداء کے ورثاء کو فی کس 3 لاکھ […]
دکی (آئی این پی) مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا ہے۔ ہسپتال ذرائع جاں بحق کانکن کی شناخت آغا محمد ولد دین محمد قوم استران سکنہ کلی آنار دکی کے نام سے ہوگئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے رات گئے گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل […]