وزیراعظم کا شہبازشریف سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، شہبازشریف نے بی بی سی کی کرپشن رپورٹ پرکیس کیوں نہیں کیا؟ پی ٹی آئی لیڈر کا سوال

اسلام آ باد (آئی این پی ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا شہبازشریف سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے, شہبازشریف نے بی بی سی کی کرپشن رپورٹ پرکیس کیوں نہیں کیا؟ اپوزیشن […]

اپوزیشن نے وزیر اعظم کو ایک مسودے پر آمادگی کے لیے رابطہ کیا، وزیر اعظم کے انکار پر عدم اعتماد کی بات کی گئی، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن پھر سے اکھٹی ہو رہی ہے کہ ایک مسودے پر وزیراعظم کو منا لے، مسودہ اپوزیشن کی ملاقاتوں میں مبینہ طور پر زیربحث ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب […]

ڈاکٹر عامر لیاقت نے تیسری شادی کر لی، 18 سالہ دلہن کون ہے؟

کراچی (پی ٹی آئی) دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کی طرف سے خلع کے اعلان کے فوری بعد پی ٹی آئی رہنما اور ٹیلی ویژن کی معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئےہیں۔ عامر لیاقت نے اپنے انسٹاگرام […]

وزیراعظم الزام تراشی کی بہترین کارکردگی پر وزراء کو ضرور تعریفی سرٹیفکیٹ دے سکتے ہیں، پیپلز پارٹی رہنما کا سخت حملہ

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی 3 سالہ کارکردگی بدانتظامی، کرپشن اور ناکامیوں سے بھری ہوئی ہے۔ جمعرات کو شیری رحمان کا وزیراعظم کی جانب سے وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ […]

پی ڈی ایم قیادت فیصلہ کرے گی ، تحریک عدم اعتماد پہلے وفاق میں آئے گی یا صوبے میں، اپوزیشن رہنما نے پتہ پھینک دیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، جھوٹ پر جھوٹ بولنے سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، کمر کس لی، اب حکمرانوں پر عدم اعتماد ہوگا، […]

دس وزراء کو بہترین کارکردگی سرٹیفکیٹ،پہلے نمبر پر کپتان کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی مراد سعید بازی لے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شیریں مزاری، خسرو بختیار، معید یوسف، عبدالرزاق داؤد، شیخ رشید، شفقت محمود اور فخر امام بھی وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی قرار پائےجبکہ کارکردگی کی بنیاد پر وزارتِ مواصلات […]

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ریلیف دے دیا

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں عدالت نے توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت کے […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے رابطہ، اہم حکمت عملی پر گفتگو

واشنگٹن (پی این آئی) مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے […]

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے، وجہ کیا دی ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے ہیں اور اس حوالے سے ایک واضح حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے بلدیاتی […]

بیٹے کی خواہشمند خاتون کے سر میں کیل ٹھونکے جانے کا معاملہ، کیس میں نئے انکشافات سامنے آ گئے، شوہر کو پولیس نے طلب کر لیا

پشاور (پی این آئی) نرینہ اولاد کی خواہشمند خاتون کے سر میں جعلی عامل کی طرف سے کیل ٹھونکے جانے کے خوفناک کیس میں نیا انکشاف سامنے آ گیا ہے جس کی بنیاد پر پشاور پولیس نے خاتون کے شوہر کو آج تھانے میں طلب […]

دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے ڈاکٹر عامر لیاقت سے علیحدگی کی تصدیق کر دی، کیسی زندگی تھی؟ بتا دیا

کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ طوبیٰ انور نے علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے۔ طویل عرصے تک قیاس آرائیوں اور افواہوں کے بعد باالآخر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے […]

close