پونچھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رسول جان کے عہدے کی مدت مکمل، سینئر ترین ڈین پروفیسر ڈاکٹر رؤف خان کو قائمقام وائس چانسلر کا چارج دینے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) پونچھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رسول جان کے عہدے کی مدت مکمل ہونے پر صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پونچھ یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس ایوان […]

آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، محکمہ صحت عامہ، سماجی بہبود و ترقی نسواں، سیاحت، سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر، ہائیڈل بورڈ اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے 10 منصوبے زیر غور لائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا نواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی صدارت میں منعقد ہوا ، اجلاس میں حکومت پاکستان کے نمائندگان نے بذریعہ ویڈیو لنک اور متعلقہ محکمہ جات کے […]

پاکستان میں یورپین یونین کی سفیرسے سابق رکن آزاد کشمیر اسمبلی سیدڈاکٹر محمد علی رضا بخاری کی ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی ) پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر اندرولا کامینارا Androulla Kaminara) (Ms.  نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے مسئلہ کشمیر کاکشمیر ی عوام کی اُمنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں […]

وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیازی نے نیلم میں شاکوٹ گرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا اٹھمقام میں بڑا پارک تعمیر کرنے اور علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیازی نے نیلم میں شاکوٹ گرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا جبکہ متاثرین سالخلہ کیلئے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے سترہ مکانات کے افتتاح کے بعد چابیاں متاثرین کے حوالے کیں۔ وزیراعظم سردار […]

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا نیلم پہنچنے پر جگہ جگہ تاریخ ساز استقبال

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی ایک روزہ دورہ۔ نیلم پہنچنے پر جگہ جگہ تاریخ ساز استقبال۔ وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا استقبال کرنے کیلئے عوام کا جم غفئر سڑکوں پر نکل آیا۔ مختلف مقامات پر کار […]

پولیس کے چاک و چوبند دستے کی وزیر اعظم آزاد کشمیر کو سلامی

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کاآٹھ مقام ضلعی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزراء حکومت دیوان علی خان چغتائی، چوہدری رشید، پارلیمانی سیکرٹری پیرمظہر سعید شاہ و دیگر بھی ہمراہ […]

وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کا اجراء کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچیں گے۔وزیر اعظم فیصل آباد ڈویژن میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کریں گے۔نیا پاکستان قومی صحت کارڈ حکومت کا ایک انقلابی پروگرام ہے جس کے […]

دوہری شہریت کیس، فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے سینئر رہنما فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیدیا ہے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا، الیکشن کمیشن کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ جوابدہ […]

پاکستان کو بنجر کو بنانے کی سازش، بھارت نے دریائے چناب پر کیرو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام تیز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا کر کے اس کی لاکھوں ایکڑزمینوں کو بنجر بنانے کی بھارتی سازش تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ میں سینئر صحافی خالد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے […]

تھوک کے ٹیسٹ سے شوگر اور کینسر سمیت درجن بھر امراض کی تشخیص ممکن ہے، جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

کراچی (پی این آئی) طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ منہ کے لعاب (تھوُک) کے ٹیسٹ سے کینسر اور شوگر سمیت درج سے زائد بیماریوں کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں جدید تحقیق کے نتائج […]

حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا ابھی تک کوئی سگنل نہیں ملا،ایم کیو ایم رہنما نے پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ حکومت کا ساتھ چھوڑنے کیلئے ایم کیو ایم کو ابھی تک کوئی سگنل نہیں ملا۔ انہوں نےحکومت کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام […]

close