آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، آر اور پار کی قیادت کو ساتھ لے کر چلنے کی حکمت عملی پر اتفاق کر لیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر کوبین الاقوامی فورمز پر اُٹھانےکے لیےموثر حکمت عملی وضع کر نے کے لئے یکجا ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور آزادی کے بیس کیمپ کی سیاسی رہنماؤں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا جائزہ اجلاس، مظفرآباد میں میوزیم بنانے سمیت متعدد منصوبے مکمل کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا جائزہ اجلاس۔ سیاحت کے فروغ کیلئے مظفرآباد میں میوزیم بنانے، آزادکشمیر میں ایکو ٹورازم کے فروغ کیلئے تاؤ بٹ، منگلا جھیل، کیرن بیلا ودیگر مقامات پر خصوصی سپاٹس بنانے، […]

مظفر آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر کو کیتھ لیب اینڈ کارڈیک سرجری ہسپتال کے حوالے سے سیکرٹری صحت میجر جنرل احسن الطاف کی بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو کیتھ لیب اینڈ کارڈیک سرجری ہسپتال مظفرآباد کے حوالہ سے سیکرٹری صحت میجر جنر ل احسن الطاف نے بریفنگ دی۔ سیکرٹری صحت نے وزیراعظم آزادکشمیر کو بتایا کہ مظفرآباد میں نئے وزیراعظم ہاؤس کو […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں محکمہ جات کا اجلاس، دس روز نیلم میں قیام کر کے انتظامی مسائل کا جامع رپورٹ پیش کریں، کمشنر کو ہدایت

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے دورہ نیلم کے دوران ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں محکمہ جات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزراء حکومت دیوان علی چغتائی، چوہدری رشید، پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر سعید، سابق وزراء […]

نووا سٹی پشاور، عالمی شہرت یافتہ سکواش کھلاڑی جہانگیر خان نے نووا سٹی پشاور آفس کا افتتاح کر دیا

پشاور (پی این آئی) سکواش کی دنیا میں پاکستان کا نام اقوام عالم میں روشن کرنے والے عظیم ترین کھلاڑی جہانگیر خان” نےنووا سٹی پشاور آفس کاافتتاح کر دیا۔ اس موقع پر منعقد ہونےوا لی باوقار تقریب میں چیئرمین نووا گروپ جنید افضل کے ہمراہ […]

وزارت اطلاعات بہترین وزارتوں میں کیوں نہیں آئی؟،فواد چوہدری کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات اس لئے بہترین کارکردگی والی وزارتوں میں جگہ نہیں بنا سکی کیونکہ کارکردگی ان پروجیکٹس پرعملدرآمد سے جانچی جاتی ہے جووزارت وزیراعظم آفس کودیتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا حکومت شہری کا پاسپورٹ منسوخ کرنے سے 2 ہفتے قبل اظہار وجوہ کا نوٹس دینے کی پابند ہے

لاہور (آئی این پی )لاہورہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے بلیک لسٹ مفرور ملزم کے […]

عامر لیاقت کی تیسری دلہن دانیہ شاہ، تعلق پنجاب کے کس شہر سے ہے؟ کس خاندان سے تعلق ہے؟

کراچی (آ ئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کی اطلاع دی اور اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ عامر لیاقت نے اپنی پوسٹ […]

سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد، پولیس اہلکار کون تھا؟

کراچی(آئی این پی ) سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر طبی موت نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر […]

نوکری پیشہ افراد کو مہنگائی نے تنگ کیا ہوا ہے، تنخواہوں میں اضافہ،ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین نے تنخواہ داروں کو خوش کرنے والا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے،نوکری پیشہ افراد کو مہنگائی نے تنگ کیا ہوا ہے، ہم انہیں سپورٹ […]

close