پی ڈی ایم اجلاس، مولانا فضل الرحمان نے اپنی کامیابی کا راز افشاء کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے نکات تیار کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی […]

بلوچستان کے علاقے میں سائبر کرائم کا پہلا کیس، سماجی شخصیت کو ہراسمنٹ کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا

تربت (آن لائن)تربت میں سائیبر کرائم کا پہلا کیس سامنے آگیا، مکران سول سوسائیٹی کے کنونیئر عبدالرف شہزاد کو ہراسمنٹ کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ نے میڈیا کو بتایاکہ تربت سول سوسائٹی کے […]

لیاری میں دوبارہ بھتہ کلچر شروع ہو گیا ہے، منتخب ایوان میں آواز اٹھا دی گئی

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت مقررہ وقت کے بجائے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ وقفہ دعا کے دوران ایم ایم اے کے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشیدنے شکایت کی کہ لیاری میں دوبارہ بھتہ […]

پاکستان کے اہم صوبے میں سٹوڈنٹس یونین بحال کر دی گئیں، صوبائی اسمبلی نے قانون سازی کا عمل مکمل کر لیا

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی نے جمعہ کو صوبے بھرمیں طلبہ یونین کی بحالی کا تاریخی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کی منظوری کے موقع پر ایوان میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔اس بل کی منظوری کے بعد صوبہ سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہوگیا […]

آزادکشمیر اور نیپرا کے درمیان کمیونٹی انفراسٹریکچر پروگرام اور سی ایس آر کے فنڈز کے استعمال کے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ہائیڈرل پراجیکٹس سے پیدا ہونے والے ماحولیاتی اور معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت آزادکشمیر اور نیپرا کے درمیان کمیونٹی انفراسٹریکچر پروگرام اور کارپوریٹ سوشل رسپانسی بیلٹی (سی ایس آر) کے فنڈز کے استعمال کے حوالے سے ایم […]

آزاد کشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اور قائدین متحد ہو چکے ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی کے بیس کیمپ کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنانے کے لئے آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں اور قائدین اکٹھے ہو چکے ہیں۔ میں […]

عامر لیاقت کی تیسری شادی، جو دل کے صاف ہوتے ہیں۔۔۔ پہلی اہلیہ اور بیٹی نے کیا تبصرہ کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے حوالے سے ان کی پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال اور بیٹی دُعا عامر کا ردّعمل سامنے آگیاہے۔ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ سے بیٹی دعا عامر نے اپنے والد کی تیسری […]

وزیر اعظم کی طرف سے کارکردگی ایوارڈ، بعض وفاقی وزراء کا شکوہ، ایوارڈ لینےوالوں کی خامیوں کی نشاندہی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کچھ وزارتوں کی اچھی کارکردگی پر وزرا کو ایوارڈ دینے پر خودحکومتی بینچوں میں بھی کھسر پھسر شروع ہو گئی ہے اوربعض وزراءنے شکوے بھی کئے کہ ان کی وزارت کو نظر انداز کیا گیا […]

روس کی طرف سے یوکرین پر حملے کا خطرہ، امریکی نے اپنے شہروں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف حملے کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود اپنےشہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی […]

وزیر اعظم نے شادی کی مبارکباد دی ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں شادی کی مبارکباد دی ہے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں […]

پشاور ایئرپورٹ سے ایک لاکھ 20 ہزارریال شارجہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام، ملزم کون تھا؟

پشاور(آئی این پی) پشاور ایئرپورٹ سے ایک لاکھ 20 ہزار ریال شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ملزم کرنسی بیگ کے اندر رکھی ہوئی جیکٹ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔جمعرات کو ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی […]

close