پنجاب میں 12 نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 12نئی یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دیدی ہے، نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لئے فوری اقدامات اور چارٹر کو جلد حتمی شکل دی جائے،12نئی یونیورسٹیاں پنجاب کے مختلف اضلاع میں […]

غذر کے بالائی علاقے پھنڈر، دلومل اور چھشی کے عوام صحت، پانی اور آمد ورفت کے سہولتوں سے محروم

غذر(آئی این پی)غذر کے بالائی علاقے پھنڈر،دلومل اور چھشی کے عوام اس دور جدید میں بھی صحت،پانی اور آمد ورفت کے سہولتوں سے محروم ہیں ہزاروں آبادی والے اس علاقے کو ہر حکومت نے اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پرنظرانداز کیا ہے پھنڈر کی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن کو کام سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)، سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن اور لیگی رہنما سردار مہتاب احمد خان کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج محسن اختر کیانی نے کیس کی […]

سندھ بلوچستان نیشنل ہائی وے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

سبی (آئی این پی)متاثرین سانحہ اعوان گوٹھ بالاناڑی نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 16 فروری کو سندھ بلوچستان نیشنل ہائی وے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین سانحہ اعوان گوٹھکا کہنا تھا کہ ہمارے پیاروں کے قاتل سرعام حکومتی سرپرستی […]

کوئٹہ‘ گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ۔۔۔۔

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی اسماعیل میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کلی اسماعیل میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں جواد احمد […]

انگریز سامراج تو چلاگیا مگر کالا قانون اور ۔۔ سابق اتحادی جماعت کا لہجہ تلخ ہو گیا

کوئٹہ (آئی این پی) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ انگریز سامراج تو چلاگیا مگر کالا قانون اور کرپٹ لوگ ہم پر مسلط کرگیا۔مہنگائی سے لیکر معیشت کی بدحالی و بیرونی جارحیت دین سے دوری سودی معیشت اور نااہل قیادت کا نتیجہ […]

بلوچستان میں آنے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے، بڑا سیاسی دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ()جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آنے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے سیاسی و قبائلی شخصیات کے جماعت میں شامل ہونا خوش آئند اقدام ہے اور […]

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان دالبندین میں تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ

چاغی (آئی این پی) سعودی عرب صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز العسود تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز العسود 29 روز سے چاغی کے مختلف صحرائی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس، سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف و سابق ممبر اسمبلی ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری نے کہا کہ وکلا مظلوم کو انصاف دلا کر اللہ کی خوشنودی حاصل کے قریب ہو جاتے ہیں ،معاشرے میں […]

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]

close