خیر پور (پی این آئی) گزشتہ روز سندھ میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خیرپور سے گدھا گاڑی مزدور کی بیٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ اس حوالے سے سندھی میڈیا کی رپورٹس […]
واشنگٹن (پی این آئی) جنوبی امریکا کے ملک چلی میں ایک شہری کو مئی کے مہینے میں کمپنی کی جانب سے کمپیوٹر کی غلطی کی وجہ سے 286 مرتبہ تنخواہ ادا کردی گئی، ملازم کمپیوٹر کی غلطی کا فائدہ اٹھا کر اضافی تنخواہ واپس کرنے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑنے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہر گز نہیں کی جائے گی اور لوڈ شیڈنگ کے اوقات کم سے کم رکھے جائیں گے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے زائد نہیں ہو گا،فورس […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)ممبرا سمبلی محترمہ تقدیس گیلانی نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ عوامی فلاح وبہبود اور ریاست کی ترقی کے لئے ایک متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے […]
مظفرآباد(پی این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمودچوہدری بڑے بھائی ہیں،ان کی راہنمائی میں حکومت آزادکشمیر ترقی اور خوشحالی کی طرف رواں دواں ہے۔مختلف وفود کے ساتھ خصوصی بات چیت کے دوران وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادپاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حال ہی میں سشمیتا سین سے اپنے تعلق کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔ماضی میں جب وسیم اکرم کی پہلی اہلیہ کا انتقال ہوا تو کرکٹر کی بھارتی اداکارہ سشمیتا سین سے دوستی […]
لاہور( پی این آئی) سپر ٹیکس کی آڑمیں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھا دی گئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کے نرخ میں 10 روپے کا اضافہ ہوگیا،ایل پی جی 200 روپے کلو کے بجائے اب 210 روپے فی کلو […]
نئی دہلی (پی این آئی)پاکستانی نوجوان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے والی بھارتی لڑکی کو پاکستان آنے کی کوششوں کے دوران واہگہ بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے تعلق رکھنے والی […]
اسلا م آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے احکامات رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع ہے۔وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کے لئے مختلف اشیاء […]
کراچی (پی این آئی ) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے دعوی کیاہے کہ کراچی میں مئیرایم کیوایم کا ہی ہوگا،آنے والے دنوں میں حالات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی میئر کو یہ اجازت بھی نہیں ہوگی کہ تنظیم […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملک غلام […]