سکول نہ جانے والے بچوں کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کی اسکول نہ جانے والے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کرینگے۔ وزیر اعلی چوہدری پرویزالہی نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا […]

1976 کا سیلاب، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، عوام کے درمیان سینئر صحافی شبیر سومرو کا کالم

وہ 1976 ء کے سیلاب کے دن تھے۔ ہم لوگ عزیزوں کی شادی کے باعث اپنے قصبے سیتاروڈ سے ننھیالی گائوں جوہی آئے ہوئے تھے کہ اچانک آجانے والے سیلاب میں وہیں پھنس کر رہ گئے کیونکہ جوہی سے دادو جانے والی واحد سڑک ڈوب […]

ڈینگی نے حنید لاکھانی کی جان لے لی

کراچی (پی این آئی) اقراء یونیورسٹی کے بانی چانسلر اور سندھ بیت المال کے سابق سربراہ حنید لاکھانی آج صبح ڈینگی بخار سے انتقال کر گئے۔ بتایا گیا ہے کہ حنید لاکھانی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا […]

تمباکو نوشی نے 80 لاکھ افراد کی جان لے لی، تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمباکو کا استعمال ہر سال دنیا میں 80 لاکھ افراد کی جان لے لیتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں زیادہ تر موزی امراض و اموات کا سبب تمباکو کا استعمال ہے۔ […]

تربیت شروع، سعودی عرب میں حرمین ٹرین خواتین چلائیں گی

جدہ (پی این آئی) حرمین شریفین کی سرزمین سعودی عرب میں جلد تربیت یافتہ اور با صلاحیت خواتین حرمین ٹرین چلائیں گی، سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام ایسا ہے جس کا دائرہ مختلف شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔ سعودی ویب سائٹ […]

کرکٹر رضوان نے کپتان بابر اعظم سے تاج چھین لیا

لندن (پی این آئی) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی رضوان نے اپنے ہی کپتان بابر اعظم سے تاج چھین لیا، محمد رضوان کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے T20 کے ٹاپ بلے باز بن گئے ہیں۔ میڈیکل رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (آئی این پی)ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھائو […]

گوجرانوالہ، سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کر لیا

گوجرانوالا (آئی این پی) گوجرانوالا میں پولیس سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مقدمہ مغوی لڑکی کی بہن کی مدعیت میں درج کیا […]

مریم نواز نے کیوں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا جبکہ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر بھی کردی۔مریم نواز نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف […]

ہری پور میں خونخوار درندے کا حملہ، 6مویشیوں کے بعد معصوم بچے کی جان لے لی

ہری پور(آئی این پی) ہری پور میں خونخوار درندے کے حملے میں چھ مویشیوں کی ہلاکت کے بعد انسانی جانیں بھی نشانے پرآگئیں ،نامعلوم خونی درندہ معصوم بچے کا خون پی گیا،بچہ جاں بحق،علاقہ میں سخت خوف و ہراس، پنیاں شمس آباد میں شیر چیتا […]

نواز شریف میں تمہارا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں، عمران خان نے چیلنج دیدیا

چشتیاں (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کو گرانے کی کوشش ہو رہی ہے، پنجاب حکومت کو گرانے کی سازش اس لیے ہو رہی ہے کہ جو بھاگ کر […]

close