کراچی (آئی این پی)ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھائو 223 روپے 42 پیسے رہا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھائو 223 روپے 42 پیسے ہوگیا۔
انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 4 روپے 44 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 234 روپے کا ہوگیا ہے۔۔۔۔






