ایسی سیکیورٹی لگی ہے جیسے کلبھوشن آرہا ہو ، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا خوف کیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انتظامات دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ آج کلبھوشن یادیو عدالت آرہا ہے ، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا خوف کیا ہے ، جمعرات کو اسلام […]

دبئی ، پاکستانی شہری نے قرعہ اندازی میں ایک کلو سونا جیت لیا 28 سالہ نوجوان ہوٹل میں کیا کام کرتا ہے

دبئی(آئی این پی) ایک خوش نصیب پاکستانی شہرمتحدہ عرب امارات میں ایک کلو گرام سونا جیت کر کروڑ پتی بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ سید چار سال سے متحدہ عرب امارات ایک ہوٹل میں ویٹر کا کام کر رہا ہے […]

مریم نواز پاسپورٹ کیس، لاہور ہائیکورٹ کے ججوں نے کیس کی سماعت سے چوتھی مرتبہ معذرت کر لی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سننے سے معذرت کر لی ہے۔ آج جمعرات کو جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی […]

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع، کون سا ایم این اے استعفے سے مکر گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، کراچی سے ایم این اے شکور شاد ، اپنے استعفے سے مکر گئے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے اپنے استعفے کی منظوری […]

راولپنڈی میں دہرے قتل کا معاملہ، ملزم نے دوخواتین کو قتل کرکے خودکشی کرلی

راولپنڈی(آئی این پی ) کلرسیداں میں گھریلو ناچاکی پر ملزم نے دو خواتین کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ دہرے قتل کا واقعہ راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کی حدود میں پیش آیا جہاں رشید […]

“ٹک ٹاکر” نے عمارت سے کود کر خودکشی کرلی

اربیل (آئی این پی) عراق میں کردستان کے شہر اربیل میں کثیر منزلہ عمارت سے کود کر خاتون ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق اربیل میں قریہ لبنانیہ مرکز کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ مرو القیسی اپنی سگی بہن کے ہمراہ اربیل […]

ہلال احمر کی سیلاب فنڈ میں 6ارب جمع کرنے کےابرار الحق کے دعوے کی تردید،

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق کا سیلاب متاثرین کے لیے 6 ارب روپے جمع کرنے کادعوی غلط ثابت ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں معروف گلوکار اور تحریک انصاف […]

ایک کے بعد دوسری کون سی بھارتی اداکارہ جو پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ پر فدا ہوگئی؟

دبئی (آئی این پی) ایشیا کپ میں اپنی بولنگ اور بیٹنگ دونوں سے ہی پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے نسیم شاہ کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔ پہلے اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی […]

زارا نور عباس نے شادی کے فوائد بیان کر دیئے

کراچی (آئی این پی) کراچی اداکارہ زارا نور عباس نے جلد شادی کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے کئی فوائد ہوتے ہیں اور رشتے میں بندھ جانے کے بعد اِدھر ادھر سے بریک اپ نہیں کرنے پڑتے۔ […]

ڈینگی وباء میں ہوشربا اضافہ، پاکستان کا کون سا شہر سب سے زیادہ متاثر؟

کراچی (آئی این پی ) مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے پورے ملک میں تباہی مچا کررکھی ہے، تو وہیں شہرقائد میں بھی ڈینگی کیسزمیں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وبائی امراض سے سندھ بھر میں سب سے زیادہ متاثر […]

موجودہ حکومت کے آنےکے بعد ڈالرز کی افغانستان اسمگلنگ شروع ہوگئی، فواد چوہدری کا بڑا الزام

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد ڈالرز کی افغانستان اسمگلنگ شروع ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد […]

close