اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقہ میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ سینیئر پولیس افسران اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد […]
اسلام آباد (پی این آئی) مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کر لی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔ میڈیا […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی شدت پسندی دور کرنے کے لیے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے معاملات کو ابھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ شہزادہ ٹاؤن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے ملزم نے گھر میں پولیس کو دیکھ کر خود کو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر سے دھماکے کی آواز سنائی دی گئی ، پولیس کے مطابق دھماکہ گیزر پھٹنے سے ہوا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔اسلام آباد پولیس کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری ہے۔اس کے علاوہ کراچی سے لاہور اپ سائیڈ ٹریک پرپانی […]
نیویارک (پی این آئی) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سکارف پہننے سے انکار پر امریکی صحافی سے انٹرویو منسوخ کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق اسکارف پہننے سے انکار کرنے پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سی این این کی چیف انٹرنیشنل اینکر کرسٹیان امان پور […]
کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا، پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 58منٹ پر ہو گا۔ نجی ٹی وی “کے مطابق پاکستان میں 4بجے […]
نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنےپر زور دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی “اقوام متحدہ نے اپنی پالیسی پیپر میں عالمی اداروں سے درخواست کی ہے کہ حکومت […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج گوادر میں پنجاب ہاؤس تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل مطابق گوادر میں پنجاب ہاؤس کی تعمیر کے لیے زمین بلوچستان حکومت کی طرف سے مہیا کی جائے گی۔ دریں […]
اسلام آباد(پی این آئی) خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کا بل منظور ہونے کے بعد خواجہ سراؤں کے حقیقی یا خودساختہ خواجہ سرا ہونے کے متعلق بھی ایک بحث جاری ہے اور اب وفاقی شرعی عدالت نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ دے کر […]