رواں سال کا آخری سورج گرہن کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا، پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 58منٹ پر ہو گا۔ نجی ٹی وی “کے مطابق پاکستان میں 4بجے جزوی سورج گرہن عروج پر ہوگا، جزوی سورج گرہن کا اختتام 6بج کر 2منٹ پر ہوگا،

پاکستان میں جزوی سورج گرہن نظر نہیں آئے گا، یورپ ایشیا کے مغربی حصے، شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ میں سورج گرہن دیکھا جائے گا۔

close