سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، پوسٹ مارٹم مکمل

اسلام آباد(پی این آئی) سینیئرصحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوںبیوی کا قتل، پوسٹ مارٹم مکمل۔سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے […]

خطے میں خونریزی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاںروکنے کے لیے فوری مداخلت کی ضرورت ہے، جنیوا میں کشمیری رہنماؤں کے وفد کی او آئی سی کمیشن کو بریفنگ

جنیوا (پی این آئی) جنیوا میں او آئی سی-آئی پی ایچ آر سی کے ارکان کو مقبوضہ کشمیر میںتیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کشمیری وفد کے ارکان الطاف حسین وانی، سید فیض نقشبندی، سردار […]

گریڈ 19 کے افسر کی تقرری مسترد، آزاد کشمیر حکومت نے گریڈ 21 کے افسر فیاض علی عباسی کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات کا قلمدان سونپ دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان اختلافات کی خلیج بڑھ گئی حکومت آزاد کشمیر نے حکومت پاکستان کی جانب سےگریڈ 19 کے افسرمظفرخان کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات کے عہدے پر فائز کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آزاد […]

آزاد کشمیر، حکمران پی ٹی آئی کے 6 ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں، اپوزیشن نےوزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974 کی دفعہ 18 کے تحت وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کا فیصلہ کرلیاہے تحریک انصاف کے چھ ممبران اسمبلی ہمارا ساتھ […]

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی خارجہ محاذ پر سرگرمیاں انجینئر حمزہ محبوب کی تحریر

جدید ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں کسی بھی ملک کے اقدامات اس خطے کے دیگر ممالک پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے اقدامات میں یہ عنصر زیادہ اہمیت اس لیے اختیار کر لیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک […]

کس خاتون نے بچے کا نام سیلاب خان رکھ دیا؟

دادو (پی این آئی) دادو کے سیم نالے کی حفاظتی پشتوں پر بیٹھے ایک سیلاب متاثرہ خاندان میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، خاتون نے بچے کا نام سیلاب خان رکھ دیا۔ اسی خاتون کی بکری نے بھی بچہ دیا ہے جس کا […]

فواد چوہدری کا نام بھی سننا پسند نہیں کرتا، عمران خان کے وکیل حامد خان بھی کھل کر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ وہ فواد چوہدری کا نام بھی سننا پسند نہیں کرتے، اختلافات ہوتے ہیں لیکن مجھے کوئی تحریک انصاف سے الگ نہیں کرسکتا، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس سے متعلق میرا پارٹی […]

لاہور کے قریب چھوٹے شہر میں بڑے ائر پورٹ کی تعمیر، تمام جدید سہولتیں بہت جلد دستیاب ہوں گی

لاہور (پی این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے مریدکے میں زیر تعمیر جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر نے مریدکے میں نئے تعمیر ہونے والے جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کے دورے کے دوران منصوبے پر […]

بے روزگاروں کے لیے بڑی خبر، اہم صنعتی ملک نے دنیا بھر کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان کر دیا

تائی پے (پی این آئی) تائیوان نے کورونا وبا کے بعد معیشت کو بہتر کرنے کے لیے تمام ممالک کے لیے ویزا فری انٹری اور غیرملکی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد صرف […]

نوسر باز خواتین صرافہ بازار سے لاکھوں روپے کا سونا لے اڑیں

لاہو ر( آئی این پی) لاہور میں نوسر باز خواتین صرافہ بازار سے لاکھوں روپے کا سونا لے اڑیں۔ بتایاگیاہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے منصورہ میں نوسر باز خواتین نے جیولری کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کا باکس غائب […]

close