گجرات(آئی این پی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کی ٹیم نے ڈنگہ تحصیل کھاریاں میں کاروائی کے دوران 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی کھاد کی 85 بوریاں برآمد کر لی ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی […]
لاہور (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک تھانے میں خاتون نے مقدمہ درج کرایا کہ مالک مکان ملزم وقاص نے گھر میں زبردستی داخل ہو اسلحے کے زور پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا یا، پولیس نے ملزم مالک مکان کو گرفتار […]
لاہور( آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلقہ مضامین کو گوادر یونیورسٹی میں پڑھانے کیلئے غوروخوض کیا جارہا ہے ، گوادر یونیورسٹی کے طالبعلموں کو سی پیک سے متعلقہ مضامین پڑھانے سے طلبا و طالبات کواس کے بارے میں ریسرچ اور دیگر علمی معلومات […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے 256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت نے گندم پالیسی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، گندم بحران کے حوالے سے وفاق کو خط بھی لکھا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ گندم کا بحران شدید ہونے کے بعد فیصلہ کیاگیاہے کہ وزیر […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی کے اغواء کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر ایک جماعت کے صوبائی رہنما کی طرف سے چھوڑا […]
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور این اے 31سے امیدوار حاجی غلام احمد بلور نے عمران خان کی جانب سے عدالت کے سامنے معافی مانگنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرور اور تکبر سے بھرا ڈٹ کے […]
ٹنڈوالہ(آئی این پی)سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی ہزاروں بوریاں خراب ہونے لگیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ٹنڈوالہ یار میں نصر پور روڈ پر واقع گودام میں بوریاں بھیگنے سے گندم میں پھپھوندی لگ گئی ۔پاسکو کے سرکاری گودام میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے نفری مانگ لی ہے، اسلام آباد پولیس کو نفری دینے کے حوالے سے آئی جی کا فیصلہ وفاق یا پنجاب حکومت سے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور تحقیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ ہونے والے کسانوں کی بحالی کے لیے عالمی بینک 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی مالی مدد فراہم کرے گا۔وفاقی وزارت سے جاری بیان کے مطابق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزادکشمیر کے گزشتہ مالی سال کے فنڈز پر کٹ لگا کر اور رواں مالی سال میں ہمارے فنڈز روک کر ہمیں دیوار کیساتھ لگانے کی کوشش […]