کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری ہے۔ اس کے علاوہ کراچی سے […]

اسلام آباد27 کلو میٹر لمبی جیل بن گیاہے، یہ اقتدار بچانے کیلئے عوام پر ڈرون سے گولے ماریں گے، شیخ رشیدپھٹ پڑے

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد 27 کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیا ہے۔ یہ مصنوعی اقتدار کو بچانے کے لیے اپنے عوام پر ڈرون سے آنسو گیس کے گولے ماریں گے۔ سماجی […]

پاکستان انگلینڈ، دوسرا ٹی ٹونٹی، قیدی لے جانے والی گاڑیاں اسٹیڈیم کے باہر پہنچ گئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانے والی 5 گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ذرائع کے مطابق […]

ڈاکٹروں نے 66 سالہ خاتون کی آنتوں اور پیٹ سے 50 سے زیادہ بیٹریاں نکال لیں

ڈبلن (پی این آئی) ڈاکٹروں نے یورپی ملک آئر لینڈ میں ایک 66 سالہ خاتون کی آنتوں اور پیٹ سے 50 سے زیادہ سیل بیٹریاں نکالیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کا علاج ڈبلن کے اسپتال میں ابتدائی طور پر تقریباً 55 بیٹریوں کو نگل […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا ہے۔ قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر […]

فواد چوہدری توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل پر کیوں برس پڑے؟

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کو ڈمی قرار دے دیا ہے۔ اپنی ایک ویڈیو میں فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور عمران خان کے درمیان […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف، کون کون سے شہر شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میںبچوں کو شدید جسمانی نقصان پہنچانے والے خطرناک پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، نیشنل پولیو لیب کی رپورٹ میں اس حوالے سےپانچ مختلف شہروں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل […]

پنجاب ، پرویز الہیٰ حکومت کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پرویز الہیٰ حکومت نے مختلف محکموں کے سربراہان کو تبدیل کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم سمیت مختلف اہم عہدوں پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے۔ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کو تبدیل کر کہ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائیٹیز پنجاب لاہور تعینات […]

بختاور بھٹو کی کس کے ساتھ جنگ چھڑ گئی؟

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو اور پی ٹی آئی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھِڑ گئی۔ ٹوئٹر پر رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان نے بختاور بھٹو […]

جو بائیڈن نے کھل کر پاکستان کی حمایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

نیویارک (پی این آئی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث زیرِ آب ہے، پاکستان کو اس وقت دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی […]

خاتون جج کو دہمکی، عمران خان پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی، کمرہ عدالت میں کون کون جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ لارجر بینچ آج دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح […]

close