کائیاں پور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے حقیقی آزادی کے لئے قوم کو یکجا کرنا ہے۔ پیرکو کائیاں پور میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی (آئی این پی ) نئے گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عنقریب فاروق ستار ایم کیوایم کاحصہ بنیں گے، خالدمقبول چاہتے ہیں پارٹی کے دیگر ناراض لوگ بھی واپس آئیں۔ پیر کوگورنر سندھ بننے کے بعدنجی ٹی وی کو اپنے پہلے خصوصی انٹرویو […]
بوسٹن (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بوسٹن و تاریخی جگہ ہے جہاں پر آج سے اڑھائی سو سال پہلے امریکیوں نے برطانیہ سے اپنی آزادی حاصل کرنے کی جدو جہد کا آغاز کیا تھا اور […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے وہ اگر اسلام آباد کی طرف بڑھے تو پارٹی کے صدر کے طور پر میں ان کے شانہ بشانہ ہونگا۔ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت آزادکشمیر کی جانب سے مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے اکھاڑ پچھاڑ ،تبادلوں اور تعیناتیوں کا سلسلہ جاری ہے ڈپٹی کمشنر نیلم خواجہ اعجاز احمد اور ڈپٹی کمشنر حویلی سید اشفاق گیلانی کو بھی تبدیل کردیا گیا محکمہ سروسز اینڈ […]
لندن (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے،آج کچھ نہ پوچھیں، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی،پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔ پیر کوپاکستان مسلم […]
کراچی(آئی این پی )سیلابی صورتحال سے پیدا شدہ حالات کی وجہ سے تین عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو مزید چار ارب ڈالر فراہم کریں گے۔پیر کو کراچی میں مانیٹری پالیسی کے اعلان کے موقع پر سٹیٹ بنک کے حکام کی جانب سے معاشی تجزیہ کاروں […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیولیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے جبکہ بگنگ نہیں ہوئی بلکہ ٹیلی فون ہیک ہوئے ہیں، آڈیولیکس میں کوئی ایجنسی ملوث نہیں، ان افراد کا تعلق وزیراعظم ہائوس میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملک میں شدید سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے معاملے پر ایوان میں تفصیلی بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایوا ن کو بتایا […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف سابق وزیر اعظم عمران خان اور خیبر پختونخوا حکومت پر برس پڑے ، خواجہ آصف نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی توجہ اس بات پرہے کہ کسی طرح ان کے لیڈر کو دوبارہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت کی عدم دلچسپی ، کئی سوالات کے جوابات نہ ملنے پر ارکان اسمبلی اور اسپیکر برہم ہو گئے جبکہ حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء خالد حسین مگسی نے وزیروں کو استعفیٰ دے کر اتحادی […]