علیم خان، عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی

لندن (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد العلیم خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی چینل کے […]

شہباز شریف نے ملکی وسائل سے 300 سال تک بجلی پیدا کرنے کا آئیڈیا دے دیا

تھرپارکر (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھرکول منصوبے سے ناصر 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچا سکتے ہیں۔تھرکول توانائی منصوبے کے فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا، مجھ سے پوچھتے تو کوئی اور مشورہ دیتا، ڈاکٹر عارف علوی بھی بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف کے تقرر کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس تعیناتی پر وسیع تر مشاورت کا مشورہ دیدیا اور کہاہے کہ میں سمجھتا ہوں آرمی چیف کے نام پر اتفاق رائے کے ذریعے وسیع […]

بابراعظم کے لیے سخت زبان کا استعمال کرنا آفتاب اقبال کو مہنگا پڑ گیا،ٹی وی اینکر کو شدید نتقید کا سامنا

کراچی(پی این آئی)بابراعظم کے لیے سخت زبان کا استعمال کرنا آفتاب اقبا ل کو مہنگا پڑ گیا،ٹی وی اینکر کو شدید نتقید کا سامنا۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر ہونے والی تنقید پر ان کے مداح آج کل غصے میں ہیں اور انہوں نے ٹی […]

رانا ثناللہ کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو روز قبل کرپشن کے الزام میں رانا ثناللہ کی وارنٹ گرفتاری بلاضمانت جاری کیے تھے۔ لیکن […]

عالمی ادارے نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اہم منصب پر فائز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے۔ ‘سی۔او۔پی۔27’ کی صدارت مصر کے پاس ہے۔ ‘کانفرنس آف پارٹیز’ (سی۔او۔پی۔27) کی طرف سے اجلاس کے دوران نائب صدارت پاکستان کے لئے بڑا عالمی اعزاز ہے۔ مصر […]

سوات، سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالب علم زخمی ہو گئے

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا خوا کے مالا کنڈ ڈیویژن کے ضلع سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ دو طالب علم زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق سوات میں […]

افسوسناک خبر، چلاس، ماں کے ساتھ 4 بیٹوں، 4 بیٹیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا

چلاس (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقوں میں گلگت بلتستان کے شہر چلاس کے علاقے بونر داس میں غریب خاندان کے بوسیدہ اور خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ مقامی […]

نارنگ میں 8 افراد کا قتل، پولیس کی غفلت ثابت، ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

نارنگ منڈی (پی این آئی) جی ٹی روڈ پر واقع شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں 8 افراد کے قتل کیس میں مقامی پولیس کی غفلت ثابت ہو گئی جس کے بعد تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار کر کے […]

سینٹورس مال کو سیل کر دیا گیا، آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹورس مال میں آتشزدگی کے بعد ضلعی انتظامیہ نےاسے فوری سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے جبکہ سینٹورس مال میں آتشزدگی کی وجوہات کے تعین کے لیے 7 رکنی کمیٹی بنادی […]

close