اسلام آباد(آئی این پی)موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے،موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاونٹر پارٹی رسک ریٹنگ بی تھری سے گرا کر […]
کراچی(آئی این پی) سندھ بھر میںپرندوں کی افزائش کے پیش نظر ان کے شکار پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کر دی، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ایک سال کے لیے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے آڈیو ٹیپ کے معاملے پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے اور غیر آئینی رولنگ کے معاملے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف کارروائی کا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے حریت رہنما الطاف احمد کی غیر انسانی حراستی شہادت پر شدید احتجاج کیا اور کہاکہ بھارتی حکومت الطاف احمد شاہ کو تسلی بخش طبی امداد فراہم کرنے میں ناکام […]
واشنگٹن (آئی این پی)ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھ گئی، کرنٹ اکائونٹ خسارہ اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے ، آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ منگل کو عالمی مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کی جاری ورلڈ اکنامک […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم شہباز شریف ہی کریں گے، آئین و قانون اسکی مکمل اجازت دیتا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی جیسے عہدے پر سیاسی اتفاق رائے انہیں ہو سکتی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 16سال سے کم عمر کے بچے کو گھریلو ملازم کے طورپر رکھنے پر پابندی عائد کرنے سے متعلق بل سمیت تین بل منظور کر لئے گئے، علاقہ دارالحکومت اسلام آباد گھریلو ملازمین بل کے تحت 16سال سے […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہم بہت بڑی تعداد میں اسلام آباد آ رہے ہیں،4 لاکھ لوگ آئیں گے جنہیں کوئی روک نہیں سکتا۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
سوات(آئی این پی )سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین کاکہناتھا کہ سوات میں بے امنی برداشت نہیں کی جائیگی، شہریوں کو تحفظ دینا حکومت اور ریاستی اداروں […]
لاہور(آئی این پی )صوبہ پنجاب کے وزیر برائے معدنی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف نذر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرمعدنیات پنجاب لطیف نذر نے وزارت سے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ لطیف نذر […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد سینٹورس مال میں آگ لگنے کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ 7 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تیار کر لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سینٹورس کے فوڈ کورٹ میں واقع […]