صحافی پر قاتلانہ حملہ، زخم گہرا ہونے کے باعث ٹانگ کاٹ دی گئی

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ کے علاقے کوتوالی میں مقامی صحافی پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ چار نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، فائرنگ کرنے والے ملزمان سے متعلق شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، واقعہ گذشتہ رات […]

پاکستان میں تیار کردہ کتنے موبائل فون، کتنے ملکوں کوبرآمد کیے گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن(پی ٹی اے)نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر تیار کیے گئے ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فونز کو برآمد کیا اور مستقبل میں فونز کی برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔پی ٹی […]

پی آئی اے کو برطانیہ روٹ پر سالانہ کتنےارب روپے کا نقصان؟ بڑا انکشاف

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا، سابق وزیر کے جاہلانہ بیان سے برطانیہ روٹ پر ادارے کو 20 ارب روپے سالانہ کا نقصان ہورہا ہے۔لاہور میں […]

ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دار ہے جس کا نام جنرل باجوہ ہے، عمران خان نے تمام تر خرابیوں کے ذمہ دار ی سابق آرمی چیف پر ڈال دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 23 دسمبرکو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے ،اسپیکر کے سامنے جاکر کہیں گئے کہ […]

ن لیگ نے پرویز الہیٰ اور محمود خان کے چہروں کا تجزیہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی ین پی )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک گھنٹے تقریر کرکے میڈیا اور عوام کا وقت ضائع کیا۔ ساری پرانی باتیں دہرائی گئیں کوئی نئی بات نہیں کی، آج ثابت ہو گیا ہے کہ […]

پرویز الہی ماہرکھلاڑی ہیں وہ کوشش کریں گے کہ ۔۔۔۔۔ کائرہ نے عمران خان کے اعلان کی نئی وضاحت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دینے کی کیا ضرورت ہے؟ آج ہی توڑ دیں،جو ہفتے بعد اسمبلیاں توڑنی ہیں وہ آج توڑ دیں،لگتا ہے ان کو کوئی فیس سیونگ چاہیے […]

فیصل آباد، گھر میں دفن شخص کی لاش تین ماہ بعد برآمد، قاتل کون نکلا؟

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد: پولیس نے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی گھر میں دفن شدہ لاش برآمد کرلی، قاتل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بمباں میں پولیس کو گھر میں دفن 3 […]

دوران ڈکیتی مزاحمت نہ کریں، گورنر سندھ نے بھی کراچی کے شہریوں کو قیمتی مشورہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی دوران ڈکیتی مزاحمت نہ کرنے کی کراچی پولیس چیف کے بیان کی حمایت کر دی ۔ ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ڈکیتی و رہزنی سے متعلق کراچی پولیس کے چیف جاوید عالم اوڈھو کے […]

اسمبلیوں کی تحلیل میں 6 دن کا وقفہ کیوں دیا؟ پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے راز افشاء کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی فوری تحلیل نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے اس اعلان کے بعدکہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی […]

چوہدری غلام عباس الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا رئیس الاحرا کی برسی پر پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہاکہ چوہدری غلام عباس الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے رئیس الاحرار پوری کشمیری قوم کے لیڈرتھے جنہو ں نے اپنی زندگی تحریک آزادی کشمیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، کابینہ کے اعزاز میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا ظہرانہ

لاہور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور ان کی کابینہ کے اعزاز میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے ظہرانہ دیا۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کابینہ اراکین کے […]

close