لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکروں نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی ورکروں کا کہنا تھا کہ برسوں سے پارٹی کیلئے جدوجہد […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کیلئے نیک […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ق) کے چوہدری مونس الہی نے چند پی ٹی آئی رہنمائوں کو اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر راضی کرلیا،عمران خان نے بھی مونس الہی کے موقف کو تسلیم کیا لیکن فیصلہ نہیں بتایا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم […]
لاہور(آئی این پی)محکمہ ریلوے نے کراچی کیلئے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، فرید ایکسپریس 22 دسمبر سے جبکہ پاکستان ایکسپریس 23 دسمبر سے چلائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی اور فرید ایکسپریس لاہور […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے پیش نظر عوام کے لیے خصوصی پیکج اور نوجوانوں کو روزگار فراہمی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بشری بی بی کی مبینہ آڈیو کو غیر مستند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کیساتھ ہونے والی گفتگو کا کوئی سر ہے نا پائوں، مختلف آڈیوز کو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹریٹ اطلاعات میں ڈپٹی سیکرٹری وقاص احمد ضیاء اور سیکشن آفیسر غلام مصطفی کے تبادلہ پر ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔تقریب میں سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمران شاہین ودیگر نے شرکت کی۔ اس موقع […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن نثارہ عباسی اور سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مدحت شہزاد کا گرلز گائیڈ مظفرآباد کا دورہ۔اس موقع پر پاکستان گرلز گائیڈ چپٹر آزاد جموں و کشمیر کی صدر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے پیر بلال چشتی گدی نشین اجمیر شریف نے ملاقات کی ۔ملاقات کے موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر شمالی پنجاب […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان وزرا حکومت کے ہمراہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ، ہفتے کو عمران خان کی سربراہی میں اپنے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ ہائیرایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے محکمہ تعلیم کالجز آزادکشمیر کے زیر انتظام جملہ کالجز بشمول پرائیویٹ کالجز میں سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سرمائی کالجز میں 63 […]