آزاد کشمیر ، پی ٹی آئی حکومت، پارلیمانی پارٹی کو سردار تنویر الیاس کی قیادت میں متحد رہنے کی ہدایت

لاہور (پی آئی ڈی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے آزادجموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کو وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں متحد رہنے کی ہدایت،پی ڈی ایم کا بھر پور مقابلہ کیا جائے اور […]

آزاد کشمیر،سیکرٹری سروسز کاچوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ ،برسی کے انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن راجہ امجد پرویز علی خان نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ کیا اور رئیس الاحرار کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر سیکرٹری کشمیر لبریشن کمیشن اعجاز لون […]

بلال بھٹو کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف ، مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی اظہار تشکر ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار کرنے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انسانیت سوز پالیسیوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے حوالے […]

راولپنڈی میں اہم ملاقات، چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے متحرک ہو گئے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے آج لاہور کے لبرٹی چوک میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کرنا ہے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اہم ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ چوہدری پرویز الہٰی گزشتہ شام ہنگامی […]

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

وانا (پی این آئی) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گاڑی پر […]

عمران خان صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل 23 دسمبر کو ہونے کا […]

فیفا ورلڈ کپ، فائنل سے ایک روز پہلے فرانس کی ٹیم کو ناقابل تصور جھٹکا

دوہا (پی این آئی) فیفا عالمی کپ 2022 کا فائنل کل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے عالمی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا […]

پنجاب میں موٹر ویز کیوں بند کر دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد […]

شہریوں کو موبائل کیلئے ڈاکوئوں سے مزاحمت نہ کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

کراچی(آئی این پی) کراچی سٹی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری فون کیلئے ڈاکوں سے مزاحمت نہ کریں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈکیتی مزاحت کے دوران مرنے والے جامعہ این ای ڈی کے طالبعلم […]

ریلوے سے برطرف کئے گئے ملازمین کو بحال کر نے کی یقین دہانی، کون کون سے شعبے شامل؟

راولپنڈی ( آئی این پی ) متاثرین ملازمین اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین قادر خان مندوخیل نے ریلوے ورکرز یونین تارا نشان کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مبارک حسین کی قیادت میں ملنے والے سے وفد کویقین دہانی کروائی کہ پاکستان ریلوے میں برطرف کئے گئے تمام […]

سول ایوی ایشن ملازمین سے دوہری شہریت کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملازمین سے دہری شہریت سے تفصیلات طلب کرلیں۔دہری شہریت سے سی اے سرکلر میں تمام افسران و ملازمین کو 15 روز کے اندر متعلقہ فارم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق […]

close