چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیوں نے 2023 سے بڑی توقعات وابستہ کر لیں

بیجنگ(شِنہوا)دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے نوول کرونا وائرس ردعمل کو بہتر بنانے اور معاشی شرح نمو میں مضبوط تعاون کا وعدہ کیا ہے جس کے بعد چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیاں 2023 میں اپنی کاروباری کارکردگی بارے پرامید ہیں۔چین میں جرمن […]

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، مخالف کیمپ نے موقع دیکھ کر دعویٰ کر دیا

جدہ(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمداور جدہ کے صدر عمرمسعود پوری نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان اتحادی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے ،ملک سیاسی خلفشارمزید بڑھنے کا متحمل نہیں […]

کیپٹن (ر) صفدر نے بھی نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے زبان کھول دی

جدہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ کے مرکزی صدرکیپٹن(ر)صفدرنے کہاہے کہ نوازشریف موجودہ ملکی حالات سے پریشان اور جلدوطن واپسی کے لئے بے چین ہیں ،مسلم لیگ (ن)ان کی قیادت میں متحداور مضبوط ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرے گی،وہ مسلم لیگ(ن)سعودی عرب […]

آزاد کشمیر، حکومت گرانے کی کوشش؟ وفاقی حکومت نے نوٹوں بھرے بریف کیس بھجوا دیئے، سردار تنویر الیاس کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر کشمیر میں تحریک انصاف حکومت گرانے کیلئے اراکین اسمبلی کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے ہیں،میڈیا […]

اسمبلیاں توڑنے کا عمران خان کا اعلان، چوہدری شجاعت کا کردار اہم ترین ہو گیا، زرداری ملنے پہنچ گئے، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری

لاہور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی آمد پر مزار اقبالؒ پر […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے روز مزار پر مداحوں کا ہجوم، قرآن خوانی، دعائے مغفرت کی گئی، پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 55ویں برسی کی تقریب، آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان اور سیاسی رہنماؤں کا خراج عقیدت

راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان اور وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے پاکستان کی محبت میں لازوال قربانیاں دی ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ مودی […]

چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات،آزاد کشمیر میں سوسائٹی کے جاری منصوبوں میں بہتری لانے پر بات چیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سردار شاہد لغاری کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سردار شاہد لغاری نے صدر ریاست آزادجموں […]

عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل، رپورٹ کب سامنے لائی جائے گی؟

لاہور(آئی این پی)مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان پرحملہ کرنے والا نہ جنونی ہے نہ کوئی سیاسی و سماجی کارکن ہے، کچھ جماعتیں اس کومذہبی اور جنونی رنگ دینا چاہ رہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا […]

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمات میں لیاری گینگ وار کے عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے عزیر […]

close