عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل، رپورٹ کب سامنے لائی جائے گی؟

لاہور(آئی این پی)مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان پرحملہ کرنے والا نہ جنونی ہے نہ کوئی سیاسی و سماجی کارکن ہے، کچھ جماعتیں اس کومذہبی اور جنونی رنگ دینا چاہ رہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ فرانزک رپوٹ کے مطابق حملہ آور دو یا اس سے زائد تھے، عمران خان پر حملہ ایک سوچا سمجھا پلان اور سازش تھی، سازش میں وہ سب شامل ہیں جو عمران خان کے خلاف مذہبی پراپیگنڈا کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی نے جو تفتیش کی اس کی رپورٹ جلد عدالت میں جمع کرادی جائیگی، اگر وہ دوبارہ پیش نہ ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جائیں گے، تسنیم حیدر نے جو بیان دیا ہے اس کی بھی تحقیقات ہو رہی ہیں،

ان کے وکیل نے بتایا ہے کہ تمام ثبوت لندن پولیس کوپیش کردیے ہیں۔۔۔

close