بابراعظم کیخلاف جھوٹا پراپگینڈا کرنیوالے ٹویٹر اکائونٹ نے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دیں

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف ویڈیوز اور ٹوئٹس کے ذریعے مہم کا آغاز کرنے والے ٹوئٹر صارف ڈاکٹر نیمویادیو نے معافی مانگ لی۔بابر اعظم کے خلاف چلنے والی خبر جھوٹی تھی جس کا آغاز مذاقاً ایک پیروڈی اکاؤنٹ سے بذریعہ […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار روپے […]

پیوٹن زندہ ہیں یا نہیں؟ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا حیران کن انکشاف

ڈیووس (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کی صبح ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) میں ایک تقریر میں کہا کہ وہ بالکل نہیں سمجھتے کہ آیا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن زندہ ہیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس یوکرینی بریک […]

گوگل نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

سان فرانسسکو (پی این آئی) گوگل کی پیرنٹ الفابیٹ تقریباً 12 ہزار ملازمتیں یا اپنی افرادی قوت کا 6 فیصد ختم کر رہا ہے. سیلیکون ویلی کو حالیہ برطرفیوں کے بعد ایک پریشان کن منظر کا سامنا ہے۔ الفابیٹ جس کے حصص کی مارکیٹ سے […]

میسی اور رونالڈو کا زمانہ ہوا پُرانا، پاکستانی خاتون فٹبالر کا سعودی عرب میں ایسا گول کہ ہر کوئی مداح بن گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چار قومی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے سعودی عرب کے خلاف میچ ڈرا کرا دیا۔سعودی عرب کے شہر الخوبر میں ہونے والے میچ میں سعودی […]

وہاب ریاض نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

ڈھاکہ(پی این آئی)پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں ہیں اور آج انہوں نے چٹوگرام چیلنجرز کیخلاف میچ […]

سندھ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن صاف و شفاف انتخابات کرانے کا پابند ہے اور کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ کراچی اور […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن، ن لیگ کی انتخابی مہم کون چلائے گا؟ رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے لندن اور پاکستان میں مشاروت کے بعدخیبرپختونخوااور پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں۔انتخابات میں ٹکٹ دینے کے لیے پارلیمانی بورڈ بنایا جائے گا جس کی […]

سابق صدر آزاد کشمیر میجر جنرل (ر) سردار انور خان کی نماز جنازہ کے بعد مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی

راولپنڈی(پی آئی ڈی)آزادجموں کشمیر کے سابق صدر ریاست میجر جنرل (ر) سردار انور خان کی نماز جنازہ کے بعد مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی، سابق صدر ریاست کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گراونڈ میں ادا کی گئی۔ حکومت آزادکشمیر کی […]

خیبرپختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو گیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اعظم خان کے نام پر اتفاق کر لیا۔ اکرم درانی نے کہا ہے کہ ایسے شخص کا چناو کیا جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔دوسری جانب محمود خان کا کہنا […]

اگلے 24 گھنٹے، پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ جمعے کے روز بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ […]

close