پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کو چیلنج کرے گی یا نہیں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف ممبران اسمبلی کے استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد […]

سلیمان شہباز نے ’جوکر‘والی ٹویٹ کی وضاحت بھی کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے سابق وزرائے خزانہ سے متعلق اپنی جوکر والی ٹوئٹ پر وضاحت دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح لاہور کی سپٌیشل سنٹرل عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے محسن نقوی کے نام پر اعتراض اٹھا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب کے تقرری کے معاملے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں امیدواروں کی پروفائل تیار کی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج کیا جائے گا۔ سیکرٹری […]

عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز کو نجی ہائوسنگ پراجیکٹ میں استعمال کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بورڈ ممبر امتیاز حیدری کے ذاتی پراجیکٹ میں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوئی جس کی بورڈ سے منظوری نہیں تھی۔ […]

ڈالر کی قلت، ایکسپورٹس کیلئے بڑا خطرہ کھڑا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قلت نے ایکسپورٹ کے لیے بھی خطرہ کھڑا کردیا، غیرملکی شپنگ کمپنیوں نے پاکستان میں خدمات کی فراہمی معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ شپنگ کمپنیاں فریٹ چارجز کی ادائیگی نہ ہونے اور کارگو میں نمایاں کمی کے سبب خدمات معطل […]

بھارت میں لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر کئی مساجد کو جرمانے کا حکم

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند […]

سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی شرط بتا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی […]

پی ایس ایل 8کی افتتاحی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟ اعلان ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ملتان میں پاکستان سپر لیگ 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پاکستان سپر لیگ 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،رنگارنگ افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں کرانے کا حتمی فیصلہ ہوگیا،ایونٹ کا پہلا میچ اسی […]

جنرل باجوہ نے شریفوں کیساتھ سودہ کب کیا؟ عمران خان کا سنگین الزام

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے زرداری کے فرنٹ مین کا نام دیا گیا۔ ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے لوگ […]

استبنول سے مانچسٹر پہنچنے پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال

مانچسٹر(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ترکی کا کامیاب اور تاریخ ساز دورہ مکمل کرنے کے بعد آج جب ترکی کے شہر استنبول سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچے تو مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پر برطانیہ بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں کشمیریوں […]

پی ٹی آئی نے اتحادی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کیساتھ ملکر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کی حکمت عملی طے کرنے کیلئےرابطہ کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کیساتھ ملکر حکمت عملی طے کرنے کے لیے چار رکنی رابطہ کمیٹی قائم کر دی۔ پی ٹی آئی کے مشاورتی کمیٹی […]

close