لاہور (پی این آئی) حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتیں یکم فروری سے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ وزیر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے سپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ […]
لندن(پی این آئی)لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ طے ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں ہی الیکشن لڑے گی کیونکہ ووٹ اور سپورٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہاہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں ،جہاں تک ممکن ہوگا پاکستان کی مدد کریں گے ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاکہناتھا کہ پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ،پاکستان کے معاشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 […]
انقرہ(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اپنی نو لاکھ فوج کے بل بوتے پرمقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیے ہوئے ہے اور وہاں پر انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان ، قائم مقام صدر مملکت چوہدری انوار الحق سمیت ممبران قانون ساز اسمبلی اور سینئر سیاسی قیادت کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد اور ظہرانے […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے بلدیاتی اداروں میں خواتین،نوجوانوں اور مزدور کسانوں کیلئے مختص نشستوں پر انتخابات یکم فروری کے بجائے 4 فروری کو ہوں گے۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی درخواست پر انتخابی شیڈول میں ترمیم کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی سہ پہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس حوالے سے سرکاری ادارے کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی فورم سروے برائے پاکستان کی جانب سے حال ہی میں منعقد کیے گئے ایک ملک گیر سروے کے نتائج کی روشنی میں سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں مین آف دی میچ قرار دے […]
کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے حتمی اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی میں پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کا وفد صوبائی وزیر سعید غنی کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کراچی کے مرکز […]