اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کے ریفرنس میں ریلیف مل گیا۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ بتایا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) خزانے کی وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔ عائشہ غوث پاشا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے وکیل (اٹارنی جنرل) اشتر اوصاف کے استعفے کے تین ہفتے گزر جانے کے باوجود یہ اہم ترین قانونی منصب خالی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ نامور قانون دان منصور عثمان اعوان نے بھی اٹارنی جنرل […]
اسلام آباد (پی این ائی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا: صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے آج ایوان صدر میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے تمام ممبران کو کھانے پر مدعو کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں مینڈیٹ کو زبردستی اور دھاندلی […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے سربراہوں کو خط لکھے جانے والے خط میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز نے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے کی اطلاعات پر […]
جمائیکا (پی این آئی) دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز یعنی ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر چوری ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل کی ابتدائی بیان جمع کرانے کے لیے مہلت […]
ویلنگٹن (پی این آئی) پاکستانی عوام میں اپنے دیسی سٹائل کی وجہ سے بے حد مقبول نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے وزارت عظمیٰ سے دستبردای کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیس بک پر شیئر کی گئی ایک طویل پوسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گِل پر کل فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کی […]
لندن (پی این آئی) مریم نواز 21 جنوری کی بجائے اب آگے کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نوز اب نئے پروگرام کے تحت لندن سے لاہور ائرپورٹ پہنچیں گی۔ مریم نواز کے شوہر کیپٹن […]