عمران خان قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی استدعا منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کی قومی اسمبلی کے تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر […]

الیکشن کمیشن کا مقرر کردہ نگران وزیر اعلیٰ حتمی ہوتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دے تو فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے کردار کے […]

پاکستان کے ایک حصے میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع خاران میں اب سے کچھ دیر پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔ […]

ایشوریا رائے کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو مہاراشٹر کی حکومت کی جانب سےناسک میں لینڈ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کردیا ۔ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو مہاراشٹر حکومت کی جانب سے ناسک شہر کے قریب سنار ضلع میں […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن میں نیا تجربہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کر دی ہیں، انتخابات کے دوران نتائج کی جلد از جلد فراہمی کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے اس بار رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) استعمال […]

عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ ریگولرائز نہ ہو سکی

اسلام آباد(پی این آئی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تصدیق کر دی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بنی گالا میں واقع 300کنال پر محیط گھر فیس ادا ہونے کے باوجود تاحال ریگولرائز نہیں ہوا۔ نیو سی ڈی اے کا کہنا […]

مسافروں سے بھرے طیارے کا ایک انجن فیل ہوا تو پائلٹ کی حاضر دماغی کام آگئی

کنبرا(پی این آئی) آسٹریلیا میں قنطاس ایئرلائن کی ایک پرواز تباہی سے بال بال بچ گئی۔ پرواز کیو ایف 144کا دوران پرواز ایک انجن ناکارہ ہو گیا، جس کے بعد پرواز کے گر کر تباہ ہونے کے اس قدر امکانات تھے کہ پائلٹ کی طرف […]

پنجاب میں سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کاتاریخ سازاقدام،صوبےمیں نجی سودکےکاروبار پر پابندی کا قانون نافذ کردیا جس کے تحت پنجاب بھر میں نجی سود کاکاروبارکرنےپرپابندی عائد کردی گئی۔ نجی سودکالین دین کرنےوالوں کو10سال قید ہوگی۔ کوئی بھی نجی سودکےحوالے سے لین دین نہیں کرسکے گا۔اپنے […]

پیوٹن نے یوکرین کے محاذ پر اپنی فتح کا دعویٰ کر دیا

سینٹ پیٹرزبرگ (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہیں ‘کوئی شک نہیں’ کہ ماسکو تقریباً ایک سال سے جاری جارحیت میں فوجی ناکامیوں کے باوجود یوکرین میں فتح یاب ہو گا اور وہ اس کی گارنٹی دیتے ہیں۔ انہوں […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے […]

گورنر خیبرپختونخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر فوراََ دستخط کرنے کی وجہ بتا دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاہے کہ سمری پر دستخط نہ کرتا تب بھی اسمبلی تحلیل ہوجاتی ،وقت کا ضیاع بچانے کیلئے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کئے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہاکہ سوچا کہ وقت ضائع کرنے […]

close