الیکشن کمیشن نے طارق بشیر چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے کامل علی آغا کو (ق) لیگ سے نکالنے کے کیس میں طارق بشیر چیمہ کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن میں کامل علی آغا کو (ق) لیگ سے نکالنے کے کیس کی سماعت ہوئی،طارق بشیر چیمہ کی جانب سے […]

حکمران اتحاد کے پاس کتنے دن ہیں؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ 10 سے 15 روز میں وفاقی حکومت سے بھی جان چھوٹ جائے گی ، اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پی ٹی آئی کو دیں۔ […]

بجلی 10روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینےکی تیاری کر لی گئی ہے، کے الیکٹرک نے کراچی کیلئے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرا دی […]

کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

انقرہ(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں اور قبرص او آئی سی کے آبزرورگروپ کا بھی رکن ہے جہاں ترکی کی حکومت اور عوام مسئلہ کشمیر پر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ضلعی پارلیمانی بورڈ برائے بلدیاتی انتخابات کو اگلے مرحلے میں مخصوص نشستوں کی نامزدگی میں پارٹی کے متحرک اور فعال کارکنوں کو موقع دینے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر و چیئرمین معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان کی ملاقات۔ ملاقات میں صدر پی […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزادکشمیر بھر میں بلدیاتی اداروں میں خواتین،نوجوانوں اور مزدور کسانوں کیلئے مختص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے شیڈول میں تبدیلی کیلئے […]

عمران خان کی اس ”تجویز کہ مصر اور سری لنکا کی طرز پر پاک فوج کی تعداد بھی نصف کی جائے“ سے یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ وہ ملک دشمن ایجنڈے پر ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اس”تجویز کہ مصر اور سری لنکا کی طرز پر پاک فوج کی تعداد بھی […]

نیپرا نے پھر بجلی مہنگی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فروری اور مارچ سے لاگو کیا جائے گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت چار روپے چھیالیس پیسے فی یونٹ […]

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم رہ جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی جانب سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کے حوالے سے […]

پی ٹی آئی کی اسمبلیوں کی واپسی کے فیصلے پر راجہ ریاض کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا، ہمارا مؤقف […]

close