سونا پھر مہنگا ہو گیا، قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار روپے ہے

جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 59 ہزار 465 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 929 ڈالر فی اونس ہے۔

close