لنڈی کوتل( امان علی شینواری) پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلئیر نس ایجنٹس نے ایکسپورٹ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجاً بند کر دیا۔کسٹم حکام کی طرف سے افغانستان جانے والے ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن سے ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوا ہے۔کسٹم […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدلرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پرملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اشتہارات کے بقایا جات اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اہداف کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال،ڈائریکٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے کے سابق سینئر رہنما اور عمران خان کے سابق دست راست جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل تیز کر دیا ہے ۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اسلام […]
راولپنڈی (پی این آئی)مقامی پولیس نے 3 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث سیریل کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی حسین نے 2 مہینےمیں 2 خواجہ سراؤں کو صادق آباد میں قتل کیا تھا اور ملزم نے دونوں خواجہ سراؤں کو […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد پر قائم پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے 9 مئی کو گھیراؤ جلاؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔۔۔۔۔ لاہور پولیس کے حکام کا کہنا ہےکہ اعجاز چوہدری نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد آج ایل پی جی 37 روپے 13 پیسے فی کلو سستی ہو گئی ہے۔۔۔۔ اوگرا نے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔۔۔۔۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ٹیلی ویژن پر بچوں کے مقبول ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار ادا کرنے والے اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ “مجھے بتایا گیا ہے کہ مجھے دیا جانے والا ’ تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سرگرمیوں سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو کر رہے ہیں میں اس میں ایکٹو نہیں ہوں۔۔۔۔ اسد […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ کئی روز کے دوران قیمت مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کو تاریخی جھٹکا لگا ہے اور پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور یہ یکدم 13 روپے کم ہو کر 301 روپے تک […]