لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے عمران خان کی طرف سے کی گئی مزاکرات کی پیشکش کو شرط کے ساتھ قبول کرنے کا اشارہ دے دیا ہے ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان […]
کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اداکارہ منیشا پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر جبران ناصر کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے ہیں۔۔۔۔ جبران ناصر ایک وکیل اور انسانی حقوق کے علمبردار بھی ہیں۔۔۔۔جبران ناصر کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا […]
سوات (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو سستی اشیاء خوردونوش فراہم کرنے کے زمہ دار ادارے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیامہنگی ہو گئی ہیں۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے نئے نرخ جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے […]
کراچی(آئی این پی) ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے فی لیٹراضافہ کردیا، جس کے بعد کلو قیمت 210 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کردی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور یل پی جی قیمتوں کمی کے باوجود دودھ فروشوں کی حکومتی […]
کراچی (آئی این پی) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ صاحب کو الیکشن سے پہلے کسی نے بتایا تھا کہ آپ میئر ہونگے، لیکن وہ صرف خواہش مند ہی رہ جائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی کامیابی سیاسی جماعتوں […]
چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر قرا العین ملک نے جمعرات کے روز ہونے والی بارش کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک دورہ کر کے نکاسی آب اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اے سی چکوال ، ایکسیئن پبلک ہیلتھ […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بغیر بتائے عدم حاضری پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔دورانِ سماعت سلیمان […]
لاہور ( آئی این پی) چلڈرن ہسپتال لاہور میں متوفی بچے کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور وارڈز میں کام بند کے احتجاج دوسری روز بھی جاری رہا ،نگران پنجاب حکومت […]
کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست میں ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جون،جولائی اوراگست 2023 کا آؤٹ لک جاری کردیا، جس کے مطابق ملک کے بیشتر […]
پشاور(آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختوںخوا میں بھی تحریک انصاف کی وکٹیں اڑانے کے لیے جہانگرین ترین گروپ متحرک ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ نے تحریک انصاف میں اپنے ہم خیال لوگوں سے رابطے کرلیے ہیں، خیبرپختونخوا سے گروپ کی شکل […]