اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہی نے اس بار کرپشن میں بڑا ہاتھ مارا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا احمقانہ پن […]
راولپنڈی(آئی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دہشت گردوں کے […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا ہے اقتصادی رابطہ کمیٹی 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اجلاس میں این ڈی ایم اے کے ویئر ہاسز کیلئے ریلیف […]
لاہور ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہٹ دھرمی کی سیاست کی اور ملک کا نقصان کیا، میرے ساتھ سندھ، بلوچستان ، پنجاب سے ایم این ایز ، صوبائی […]
پشاور( آئی این پی )پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے میں ملوث اور ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو پشاور پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9مئی کے پرتشدد […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین و سیکرٹری ان لینڈ ریونیو نے محکمہ ان لینڈ ریو ینیو کے تمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کو ہدایت کی ہے قواعد کے تحت صرف سرکاری گاڑیوں کو ہی گرین نمبر پلیٹس جاری کی جائیں۔ […]
لاہور( آئی این پی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ، مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے، تمام سیاسی پارٹیاں ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مظفرآباد میں ہوا۔اجلاس میں 18ممبران اسمبلی شریک ہوئے۔ دیوان دیوان علی چغتائی والدہ کی بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے،19 رکنی پارلیمانی پارٹی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آج سے شروع ہونے والا پاکستان لٹریچرفیسٹیول آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑی ادبی اور ثقافتی تقریب ہو گی۔جس کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان لٹریچر فیسٹیول آج مظفر آباد میں شروع ہوگا ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔کشمیر کی صدیوں پرانی تاریخ علم وادب اور ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے آرٹس کونسل آف پاکستان […]
مٹیکساس (پی این آئی) امریکہ کی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ریاست ٹیکساس کی پلانو مسجد میں دعا کرائی گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کے پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی […]