بچوں کے گیس والے غبارے نے بھارتی فوج کی ہوائیاں اڑادیں

مظفر آباد(پی این آئی)بچوں کے گیس والے غبارے نے بھارتی فوج کی ہوائیاں اڑادیں،اربوں کا دفاعی بجٹ رکھنے والا بھارت بچوں کے رنگ برنگےغبارے سے ڈرگیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ کی ایک پہاڑی پر پائے گئے پی آئی اے کے جہاز نما […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بین الاقوامی برادری سے مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلیے اپنا اہم کردار ادا کرے ۔جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل میں پوشیدہ ہے ۔اپنے […]

ڈی جی محکمہ اطلاعات آزادکشمیر کی صحافیوں کو قومی مفادات مقدم رکھنے اور بھارتی پراپگنڈوں کا منہ توڑ جواب دینے کی ہدایات

کوٹلی (پی آئی ڈی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات آزاد جموں وکشمیر راجہ اظہراقبال نے صحافیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کے قومی مفادات کو ہمیشہ ہر چیز پر مقدم رکھیں اور ہندوستان کے پاکستان کے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈہ کو زائل کرنے کے لئے […]

نصیرآباد میں30مئی کو زیرتعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے اور تین مزدورکے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی تین رکنی انکوائری کمیٹی رپورٹ دھری کی دھری رہ گئی

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیرآباد میں دھنی کے مقام پر 30 مئی زیرتعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے اور تین مزدورکے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی تین رکنی انکوائری کمیٹی رپورٹ دھری کی دھری […]

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کے قریب پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سرکاری ہسپتال کے قریبی علاقے میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا […]

پہلی ملاقات میں تلخی کے باوجود شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے پھر ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

لاہور (پی ٹی آئی) جیل سے رہائی کے فوری بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پہلی ملاقات میں تلخی کے باوجود وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے عمران خان سے دوبارہ ملاقات کی ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق […]

سمندری طوفان کا خطرہ بڑھ گیا، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی […]

پرویز خٹک، جہانگیر ترین کی پارٹی کے سیکرٹری جنرل، پرویز خٹک نے حقیقت بتا دی

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما پرویز خٹک کے حوالے سے خبریں گرم تھیں کہ جہانگیر ترین سے ان کی ملاقات ہوئی ہے اور انہیں نئی قائم کی جانے والی استحکام پاکستان پارٹی میں سیکرٹری جنرل مقرر کیا جا رہا […]

پاکستان ریلویز پینشنرز ایسوسی ایشن نے پینشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ مسترد کر دیا، پینشن میں 50 فیصد، میڈیکل الاونس دوگنا اضافہ کرنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلویز پینشنرز ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں ساڑھے17 فیصداضافہ کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم , وزیر خزانہ اور چئیرمین سینٹ سے یہ مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے پینشن میں 50 […]

عمران خان نے عدالتوں میں پیشیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ہی دن میں عدالتوں میں پیشی کا ریکارڈ توڑ دیا۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے لکھا کہ ’ میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان […]

close