اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ مجھے اکتوبر میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، آئین میں الیکشن 6 ماہ آگے بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےراجہ ریاض کاکہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔حویلی میں ٹورازم فیسٹیول کا انعقاد اور اس فیسٹیول میں لوگوں کی کثیر انداز […]
حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی)وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد حلقہ انتخاب میں شاندار انٹری ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں پہلی بار ٹورازم فیسٹول کا انعقاد پر ہزاروں افراد کی شرکت، آزاد ریاست جموں […]
بیجنگ (پی این آئی) فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ، ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کو چین کی پولیس نے بیجنگ ائر پورٹ پر حراست میں لیا لیکن تفتیش کے بعد رہا کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لیونل […]
پاکستان کے اقتصادی نظام نے پچھلے پچھتر سال میں ایک کام تسلسل سے کیا ہے۔ اس نے خسارے کو مُنافع اور منُافع کو خسارےکے کاروبار میں تبدیل کیا ہے اور نہایت کامیابی سے ہمیں اس فریب نظر میں مُبتلا رکھا ہے کہ ہم ترقی کر […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن آج شجاع آباد میں پاور شو کرے گی۔۔۔۔ ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز بڑے جلسے سے خطاب کریں گی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان بائپرجوائے میں مزید شدت آگئی ہے، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 750 کلو میٹر جبکہ اوڑماڑہ کے جنوب مشرق میں 860 کلو میٹر کے […]
کراچی (پی این آئی) بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]
میران شاہ (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔ آئی […]
کوئٹہ (پی این آئی) ڈھائی سو سے زائد سرکاری ہسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ بلوچستان کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں سرکاری دستاویزات میں 1661 ہسپتال، بنیادی مراکز صحت، […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاہور اور اسلام آباد میں شدید موسم کی خرابی کی وجہ سے فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر خراب موسم کا انتباہ رات ساڑھے گیارہ بجے تک بڑھایا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حدنگاہ […]