نومنتخب ممبر اسمبلی سردار ضیاء القمر نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)نومنتخب ممبر اسمبلی سردارضیاء القمر نے حلف اٹھالیا، سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے سردارضیاء القمر سے حلف لیا۔ تقریب آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی میں منعقد ہوئی جس میں ممبران اسمبلی سید بازل علی نقوی، سردارجاوید ایوب، چوہدری عامر یاسین،پی پی کے […]

ہمارا 2023 اور ہٹلر کا 1923 تحریر: عرفان صدیقی

ہمارے 9 مئی کی امریکن نائن الیون سے کوئی مشابہت ہے یا نہیں، یہ ٹھیک ایک صدی قبل جرمنی کے آتش بجاں نازی لیڈر، ایڈولف ہٹلر کی ’’شراب خانہ بغاوت‘‘ (BEER HALL PUTSCH) سے کمال درجے کی مماثلت ضرور رکھتا ہے۔ وہی سیاسی عدم استحکام، […]

معاشی استحکام کا خواب کب پورا ہوگا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

وطن عزیز میں گزشتہ چار برسوں سے معیشت ، سیاست، صنعت ، سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں جو تباہی ہوئی ہیاس کو بھی ٹھیک کرنے میں طویل عرصہ لگے گا۔ جن لوگوں نے ملکی سیاست اور معیشت کا بیڑا غرق کیا اور قوم کو […]

فیصلہ ساز تو “وہ” ہیں، حکومت کے ساتھ بیٹھنے کا کیا فائدہ؟ عمران خان اپنے مؤقف پر قائم

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حکمرانوں کے پاس کچھ اختیار ہی نہیں ان کے ساتھ کیا بیٹھوں؟۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر جب اُن سے […]

شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت نے وعدہ سچ کر دکھایا، روسی تیل سے لدا جہاز کراچی پہنچنے پر مریم اورنگزیب کا خراج تحسین

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا۔۔۔ روس سے رعایتی قیمت پر خام تیل کا بحری جہاز […]

جہانگیر ترین کی پارٹی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کیا امکان ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے سابق انتہائی قریبی دوست اور استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔۔۔۔ گزشتہ رات […]

کراچی والے ہو جائیں تیار، چار دن تک طوفانی ہواؤں، موسلا دھار بارشوں کا شدید خطرہ

کراچی (پی این آئی) کراچی، حیدر آباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے اثرات […]

عمران خان عدالت میں پیش، کیا حکم جاری ہوا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اپنے وکلاء کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت میں موجود ہیں۔۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق، عمران خان کی سیشن کورٹ ایک روز کے لیے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست پر سماعت […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

سرگودھا (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرمحمد ارشد گوندل نے کہا کہ اب ہر پاکستانی شہری پنجاب کے کسی بھی ضلع سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ آ ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پاکستانی شہریوں کیلئے لائسنس کے حصول […]

انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ انتخابات میں کوئی تاخیر نہیں کی جا ئے گی اور چونکہ اسمبلیاں اگست میں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی پھر اس کے بعداکتوبریا […]

close