سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کوالیفائر میچز 18 جون سے 29 جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ان ایکشن […]

23 سالہ روسی لڑکا شارک مچھلی کا شکار بن گیا، جب بیٹے کو شارک نے کھایا تو پاس کھڑا باپ کیا کرتا رہا؟

قاہرہ(پی این آئی) مصر میں ایک ساحلی سیاحتی مقام پر ٹائیگر شارک نے 23سالہ روسی سیاح کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق نوجوان سیاح ولادی میر کے ساتھ اس کا باپ یوری پوپوف بھی تھا، جس نے بے بسی کے […]

جہانگیر ترین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم ہو گئے، فیس بک پوسٹس کو 25 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے قیام […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 100سال تک قید کی سزا ہونے کا امکان

واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کی مس ہینڈلنگ اور جاسوسی سمیت 7مختلف الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور میل آن لائن کے مطابق اگر ڈونلڈٹرمپ پر یہ تمام الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو انہیں ممکنہ […]

بجٹ میں فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فری لانسرز کے لیے سہولیات کا اعلان کردیا ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے لیے انکم […]

نواز شریف نے وطن واپسی کے سوال پر کیا کہا؟ لندن سے اہم خبر

لندن(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔ […]

ڈیری اور پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان، بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے بعد ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی دہی، ڈبے میں بند مکھن، پنیر، ٹِن […]

9 مئی کو کتنے پی ٹی آئی ارکان مارے گئے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے حقائق بتا دیے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اوورسیز پی ٹی آئی سپورٹرز کا دعویٰ ہے 25 کارکن مارے گئے لیکن ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا کوئی کارکن ہلاک نہیں ہوا۔خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات […]

سی ایس ایس کے امتحانات کے نتائج کا اعلان، کتنے فیصد امیدوار کامیاب ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا۔ ایف پی ایس سی اعلامیے کے مطابق سی ایس ایس 2022کے تحریری امتحان میں98 فیصد سے زیادہ امیدوار فیل ہوگئے، امتحانات میں 20262 امیدواروں نے حصہ […]

close