آزاد کشمیر میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) آمنے سامنے آ گئیں

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی پر آزاد کشمیر کے ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی […]

نواز الدین صدیقی کی اہلیہ اب کس کیساتھ تعلق میں ہیں؟ خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی )معروف بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی آج کل اپنے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کو لے کر شہ سرخیوں میں جگہ بنا رہی ہیں اور آخر کار انہوں نے اس پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا رشتہ واضح […]

نوجوانوں کو بغیر سود قرضے اور لیپ ٹاپ دینے کیلئے رقم مختص کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بلاسود قرضے، ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے رقم مختص کر دی گئی، تعلیم اور سپورٹس انڈاؤمنٹ فنڈ بنائے جائیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے […]

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں بہتری نہیں لا سکتیں، ملک […]

آئندہ مالی بجٹ میں گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمد کی جانے والی کاروں پر ٹیکس دو گنا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں درآمد شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا […]

پاکستان ریلوے کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے کے سیکریٹری سید مظہر علی شاہ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو بتایا ہے کہ پاکستان ریلوے کے عملے کی ملی بھگت سے عوام نے ریلوے کی 14ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔ان کا […]

وفاقی حکومت نے عمران خان دورِ حکومت کا سب سے اہم ترین منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ’10بلین ٹری سونامی پراجیکٹ‘ نئے نام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس منصوبے کا نیا نام ’گرین پاکستان پروگرام‘ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر مجموعی طور پر125ارب روپے لاگت آئے […]

پاکستان ایشیا کپ کا بائیکاٹ کرے گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے کے بعد پاکستان کی طرف سے ایشیاء کپ کا بائیکاٹ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی طرف سے تجویز دی گئی تھی کہ ایشیاء […]

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب، کس سیاسی جماعت نے میدان مار لیا؟ غیر حتمی نتائج آگئے

باغ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے ضیاالقمر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے ضیا القمر5257 کی برتری سے کامیاب ہوئے ، غیر حتمی نتائج کے مطابق انہوں نے […]

مُلکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں ہوشربا کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی […]

close