پاکستان کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے، ناامیدی کفر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ناامیدی کفر ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، پیر کے روز اسلام آباد میں منعقدہ گرین پاکستان انیشیٹو سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاک […]

حماد اظہر کے قریب ترین ساتھی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہرکے کوآرڈی نیٹر انجینئرمحمد عمیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیا رکرلی،اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری سے انجینئرمحمد عمیرنے ملاقات کی اورپیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان […]

استحکام پاکستان پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں سولو فلائٹ کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)نے آئندہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر سولو فلائٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ یں کی جائے گی۔آئی پی پی کی رہنما فردوس عاشق […]

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق

سوات(آئی این پی)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبے تلے دب کر 2بچے جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق سوات کے شہر مینگورہ کے علاقہ وتکے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے ملبے تلے دب کر 2بچے […]

فراڈ کا معاملہ ہو تو کسی کو کوئی استثنیٰ نہیں، عدالت نے عمران خان کے خلاف سخت فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ احتساب سے کسی کو استثنی نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے ٹویٹ کا جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکرہے جس نے قائد محمد نوازشریف سمیت ہمیں بطور جماعت سیاسی انتقام میں اندھے سیاسی مخالف ٹولے کے ہر جھوٹ، بے بنیاد مقدمات اور عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو فرمایا، […]

تاریخی سیاحتی مقام پرنسز آف ہوپ کی حفاظت کیلئے فنڈز منظور

کوئٹہ(آئی این پی)بین الاقوامی شہرت یافتہ پرنسز آف ہوپ کے تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کے لئے 5ملین روپے کی منظوری دے دی گئی،کلچر ٹورازم اور آرکائیوز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر وزیراعلی نے منظوری دی، فنڈز سے بلوچستان کے […]

ملک میں مہنگائی میں 10 پوائنٹ کمی کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اسی برس 10نومبر سے پہلے ہو جائیں گے، جس نے فوجی تنصیبات پر حملے کیے ان پر ملٹری کورٹ میں مقدمات […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم کی دو اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے،اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے […]

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، پرائیویٹ و سرکاری آٹے کی قیمتوں میں توازن لانے کے لیے کمیٹی کی تشکیل

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی رجسٹریشن کے حوالے سے موجودہ قانون میں ضروری ترامیم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج خواجہ محمد نسیم نے قائمقام چیف جسٹس کے منصب کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف اُٹھایا۔آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس خواجہ محمد نسیم سے […]

close