اریسمس پلس اسکالر شپ کے حصول میں پاکستانی طلباء دنیا بھر میں سرفہرست ،ایچ ای سی کی طرف سے 192منتخب پاکستانی طلباء کے لیے قبل از روانگی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اریسمس پلس اسکالرشپ پروگرام(Erasmus+ Scholarship Programme) کے تحت اسکالرشپ جیتنے والے طلباء کے اعزاز میں قبل ازروانگی تقریب کا انعقاد کیا۔ ایک سو بیانوے(192)پاکستانی طلباء نے اس سال اسکالرشپس جیتے ہیں اور وہ […]

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور( آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں 13جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کیپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی ہے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم […]

کرپشن الزامات، عمران خان کے خاندان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے خلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈاکٹر عظمی خان نے جعلسازی سے کروڑوں روپے کی اراضی غیر قانونی طور پر اپنے نام ٹرانسفر کروائی۔ […]

70 لاکھ 53 ہزار مستحق گھرانوں میں 63 ارب 47 کروڑ سے زائد رقم تقسیم، جس کو نہیں ملی وہ کیا کرے؟

اسلام آباد(آئی این پی)بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کے ترجمان کے مطابق بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت منگل11جولائی کی شام تک 70لاکھ 53ہزار مستحق گھرانوں میں 63ارب 47کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے،ترجمان بی آئی ایس پی نے […]

اسمبلی کی مدت میں مزید توسیع کے حوالے سے وزیر قانون کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسمبلی مدت میں مزید توسیع نہ کیے جانے کی یقین دہانی کرادی،پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسمبلی کی مدت میں مزید کوئی توسیع نہیں ہوگی،انہوں نے کہا کہ […]

توشہ خانہ کیس، آج اہم حکم کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواستکی سماعت آج ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست آج بدھ کو اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی،رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز […]

سیاست چند خاندانوں کے گرد گھومتی ہے، فیصلے ملک سے باہر ہوتے ہیں، سراج الحق نے سچی بات کہہ دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار کی بندربانٹ، ایک دوسرے کو راضی کرنے کی بجائے غریبوں کے مسائل حل کیے جائیں۔ مہنگائی کے خلاف دھرنے دینے والے آج خاموش ہیں، 13سیاسی جماعتیں 15مہینوں میں ایک شعبے میں بھی بہتری […]

خونریز جھڑپیں، خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کر لی گئی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی،محکمہ داخلہ کے مطابق متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے […]

اسرائیل پاکستان کو نصیحت کرنے سے باز رہے، پاکستان کی طرف سے شدید رد عمل

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے خلاف بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان کو انسانی حقوق پر نصیحت نہیں کرسکتا جس کی فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی طویل […]

نیب نے عمران خان کو جائیداد کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا، کیا کچھ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے 190ملین پاونڈ کے اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 13جولائی کو طلب کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے،نیب کا نوٹس چیئرمین […]

عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ، پی ٹی آئی نے کیا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا، الیکشن ایکٹ 2017میں 73ترامیم انتخابی اصلاحات کمیٹی کے سامنے پیش کردی گئیں،پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں […]

close