وزیر اعظم آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میںسوشل، ڈیجیٹل، الیکٹرانک میڈیا کی مؤثر مانیٹرنگ کا نظام قائم کر نے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے احکامات کی روشنی میں سوشل،ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کے حوالہ سے ڈائریکٹر اطلاعات امجد حسین منہاس کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے ڈویژنل و ضلعی افسران کا اجلاس نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس […]

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں سپیکرز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے جذبات کو شکست نہیں دے سکتا۔مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں سپیکرز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ یاسین ملک کے […]

کراچی بدل رہا ہے، حکومت نے الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے کراچی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ آج الیکٹرک بسیں روڈ پر آجائیں گی، کراچی پاکستان کا […]

اعجاز الحق کیخلاف اربوں روپے منی لانڈرنگ کا سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام، اعجاز الحق اور 23 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی عدنان لوہانی کا کہنا ہے کہ اعجاز الحق اور ان کے ساتھیوں پر ایک ارب 80 کروڑروپے […]

2 پاکستانی کرکٹرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار […]

کیا واقعی شاہد آفریدی نے محمد عامر کی سرزنش کی؟ محمد عامر نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے شاہد آفریدی کے دعووں کا جواب دیا ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے کہا کہ شاہد آفریدی کے بابراعظم سے متعلق […]

پشاور میں دو مسیحی خواتین کی گھر سے گمشدگی کا ڈراپ سین ہو گیا، کہاں ملیں؟

پشاور (پی این آئی) پشاور میں مسیحی خواتین اور بچی کی پراسرار گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق دونوں خواتین بچی کو لیکر راولپنڈی میں دیور کے گھر چلی گئی تھیں، خواتین آپس میں دیورانی اورجیٹھانی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ خواتین اپنے شوہروں […]

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

تیونس(پی این آئی) تیونس میں تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی۔غیرملکی ایجنسی رائٹر کے مطابق غیر قانونی اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، کشتی ڈوبنے سے 5افراد ہلاک جبکہ 10لاپتہ ہو گئے۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق […]

شاہد آفریدی نے محمد عامر کی سرزنش کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے فاسٹ باولر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کے ساتھ فیلڈ میں تلخ رویہ اختیار کیا تھا جس پر انکی […]

پی ڈی ایم کا ساتھ کس صورت میں دیں گے؟ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کر دیا

ڈی آئی خان (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کا ساتھ تب دیں گے جب یہ اسلامی نظام نافذ کرے گی۔انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف […]

close