روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے لیے بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر حال میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ روسی صدر نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو تہران کا قابلِ اعتماد […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکومت اور عوام کو مل کر توانائی کی بچت کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی عید کے روز اپنے بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرائی گئی، جس کے دوران انہوں نے تقریباً 25 سے 30 منٹ تک بات چیت کی۔ جیل ذرائع کے مطابق گفتگو کے دوران ان کے بیٹوں نے ان کی […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد، وادی نیلم، راولاکوٹ، باغ، حویلی، کوٹلی اور میرپور […]
برطانیہ نے امریکا کو آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات میں مدد فراہم کی جا سکے۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق اس سے قبل بھی امریکی افواج کو […]
ایران کے خلاف جاری فضائی کارروائیوں کے دوران ایک امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران جدید اسٹیلتھ طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا […]
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے عیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار ماہِ رمضان کے اختتام کی علامت ہے، جو اخلاقی بلندی، رحم دلی اور ہمدردی جیسے اعلیٰ اقدار کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
کراچی میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کچرا پھینکنے، ڈمپنگ اور جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ گندگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے […]
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس انجری کے باعث انڈین پریمیئر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں۔ فرنچائز چنئی سپر کنگز کے مطابق نیتھن ایلس کو مکمل صحت یابی میں تقریباً تین ماہ درکار ہوں گے، جس کے باعث وہ پورے ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر […]
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کی طاقت اور عوام کے ردعمل کا غلط اندازہ لگایا تھا۔ نئے ایرانی سال کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو توقع تھی کہ […]
امریکا کے سابق انسدادِ دہشت گردی عہدیدار جو کینٹ نے استعفے کے بعد ایک انٹرویو میں چونکا دینے والے دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے حکمت عملی کے تحت بعض گروہوں کو استعمال کیا۔ ان کے مطابق امریکا نے شام میں القاعدہ اور […]