اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس پر آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے […]
باجوڑ: تحصیل واڑہ ماموند میں بدان پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی دولت خان شہید ہو گئے۔ ڈی پی او خالد خان نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو تجارتی اور معاشی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس گفتگو […]
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ہنگامی معاشی اقدامات پر مبنی جامع پلان طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور وزارت تجارت مشترکہ طور پر علاقائی کشیدگی کے […]
حکومت نےاہم قانون سازی پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیئے ہیں،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں نیب ترمیمی بل کی بیشتر شقوں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر مجاز ایکٹیویشن اور اس کے نتیجے میں موبائل بیلنس سے غیر متوقع کٹوتیوں پر اہم بیان دے دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتھارٹی کے نوٹس میں آیا ہے […]
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ہونے والی سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 35 پیسے […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کا جائزہ لینے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس ہوگا۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد پر اہم اجلاس […]
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 139 ڈالر کمی کے بعد 5 ہزار 272 ڈالر فی اونس کی سطح […]
ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کر دیں۔ تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ موجودہ جنگ ایران کی خواہش نہیں تھی […]
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے بُلھے شاہ مسافر ٹرین 28 مئی سے بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی اس دوران ان سے بُلھے شاہ مسافر ٹرین بحال کرنے کی […]